درس۔۔۔۔

فاخر رضا

محفلین
میں تو صرف حوالہ مانگا تھا آپ تو ناراض ہی ہو گئے
بھائی ، بہت معذرت آپ غلط سمجھے . میں مزاحیہ لڑی میں صرف مزاح ہی کرسکتا ہوں . ناراض ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا . مزاح کا ایک عنصر میرے خیال میں یہ ہے کہ اس کا سر پیر نہیں ہوتا . مزاح بس مزاح کے لئے ہوتا ہے .
 
عثمان قادر

محفلین
اب تو مجھے بھی شرم آرہی ہے . میں نے تو اتنا سوچا بھی نہیں تھا اور آپ نے آنکھوں پر ہاتھ رکھ لئے
شرم ایک بار چلی جائے تو واپس ناہیں آتی اس لیے ہر وقت شرماتے رہا کریں ۔۔۔۔
شادی والی رات میں بیوی سے کہوں گا اوئے!!! بیوی سادگی تمہاری بلکل نہیں چلے گی۔۔۔۔۔۔۔بڑوں کی عزت کرنی ہے تو کرو ہاں زیادہ اوور ایکٹنگ نہیں۔۔۔۔رشتہ داروں کا اکرام کم کیا کرو تاکہ ہر دن نہ آئے۔۔۔۔۔۔۔۔اور بچوں پر شفقت بلکل نہیں تاکہ وہ کہے کہ ہمارے پاپا بہت اچھے ہیں۔۔۔۔۔آرام تو سارا دن کرو۔۔۔ملازمہ اور مالی گھر میں ہم رکھتے نہیں
شادی سے پہلے وصیت ضرور لکھ لیجئے گا ۔۔۔۔
 
شادی والی رات میں بیوی سے کہوں گا اوئے!!! بیوی سادگی تمہاری بلکل نہیں چلے گی۔۔۔۔۔۔۔بڑوں کی عزت کرنی ہے تو کرو ہاں زیادہ اوور ایکٹنگ نہیں۔۔۔۔رشتہ داروں کا اکرام کم کیا کرو تاکہ ہر دن نہ آئے۔۔۔۔۔۔۔۔اور بچوں پر شفقت بلکل نہیں تاکہ وہ کہے کہ ہمارے پاپا بہت اچھے ہیں۔۔۔۔۔آرام تو سارا دن کرو۔۔۔ملازمہ اور مالی گھر میں ہم رکھتے نہیں
نا پسندیدہ۔۔۔
 
آخری تدوین:

ایک بھی کام ڈھنگ کا نا کرنے دینا۔۔۔سب کہیں پتہ نہیں کیسی تربیت کی ہے اسکی ۔۔۔کروائیں گے غلط کام سارے آپ اور اسکے والدین تو مفت میں بدنام ہوں گے ۔۔۔نا پسندیدہ مراسلہ۔۔۔
 
مجھے ڈر ہے کہیں یہ لڑی بھی حقوق نسواں کے علمبرداروں کے ہتھے نہ چڑھ جائے . قسم سے سارا مزا کرکرا کردیتے ہیں .
رضا صاحب اسمیں کون سی بات ہے حقوق نسواں سے متعلقہ۔۔۔؟؟؟ اسمیں ان کے کون سے حق کی حق تلفی ہو رہی ہے ۔۔؟؟؟
 
ربیع م

محفلین
ایک بھی کام ڈھنگ کا نا کرنے دینا۔۔۔سب کہیں پتہ نہیں کیسی تربیت کی ہے اسکی ۔۔۔کروائیں گے غلط کام سارے آپ اور اسکے والدین تو مفت میں بدنام ہوں گے ۔۔۔نا پسندیدہ مراسلہ۔۔۔
بھیا طنزومزاح کے زمرے میں پوسٹ کیا ہے تو مزاح کے رنگ میں ہی لیں سنجیدگی سے نہیں!
 
اے خان

محفلین
قبول ہے۔

متفق
 
:laughing::laughing::laughing:
زبردست جی زبردست
شادی کی پہلی رات شوہر بیوی سے ۔۔۔
بیوی۔۔دروازہ کھول کر سب اندر آجاؤ یہاں درس ہو رہا ہے ۔۔۔
اگر پہلی ہی رات موصوفہ نے ایسا جواب دیا ہے تو ہماری کم و بیش ایک سال کی تمام نیک تمنائیں وغیرہ ان بھائی صاحب کے لیے:p
ہر تھوڑی دیر بعد کسی نہ کسی کے پیٹ میں سنجیدگی کا درد اٹھتا ہے .
یہاں بھی شروع کردی تشخیص۔ پیشے سے باہر نا نکلیے گا:tongueout:
 
آخری تدوین:

فاخر رضا

محفلین
:laughing::laughing::laughing:
زبردست جی زبردست

اگر پہلی ہی رات موسوفہ نے ایسا جواب دیا ہے تو ہماری کم و بیش ایک سال کی تمام نیک تمنائیں وغیرہ ان بھائی صاحب کے لیے:p

یہاں بھی شروع کردی تشخیص۔ پیشے سے باہر نا نکلیے گا:tongueout:
بھائی پہلی محبت بھلائے نہیں بھولتی . اب بہت دیر ہوچکی ہے . آپ کی محبت کا شکریہ
 
Top