فاخر رضا
محفلین
آپ نے بات شروع کر دی نااسمیں حقوق نسواں والی کیا بات ہے؟
آپ نے بات شروع کر دی نااسمیں حقوق نسواں والی کیا بات ہے؟
میں تو صرف حوالہ مانگا تھا آپ تو ناراض ہی ہو گئےآپ نے بات شروع کر دی نا
بھائی ، بہت معذرت آپ غلط سمجھے . میں مزاحیہ لڑی میں صرف مزاح ہی کرسکتا ہوں . ناراض ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا . مزاح کا ایک عنصر میرے خیال میں یہ ہے کہ اس کا سر پیر نہیں ہوتا . مزاح بس مزاح کے لئے ہوتا ہے .میں تو صرف حوالہ مانگا تھا آپ تو ناراض ہی ہو گئے
شرم ایک بار چلی جائے تو واپس ناہیں آتی اس لیے ہر وقت شرماتے رہا کریں ۔۔۔۔اب تو مجھے بھی شرم آرہی ہے . میں نے تو اتنا سوچا بھی نہیں تھا اور آپ نے آنکھوں پر ہاتھ رکھ لئے
شادی سے پہلے وصیت ضرور لکھ لیجئے گا ۔۔۔۔شادی والی رات میں بیوی سے کہوں گا اوئے!!! بیوی سادگی تمہاری بلکل نہیں چلے گی۔۔۔۔۔۔۔بڑوں کی عزت کرنی ہے تو کرو ہاں زیادہ اوور ایکٹنگ نہیں۔۔۔۔رشتہ داروں کا اکرام کم کیا کرو تاکہ ہر دن نہ آئے۔۔۔۔۔۔۔۔اور بچوں پر شفقت بلکل نہیں تاکہ وہ کہے کہ ہمارے پاپا بہت اچھے ہیں۔۔۔۔۔آرام تو سارا دن کرو۔۔۔ملازمہ اور مالی گھر میں ہم رکھتے نہیں
نا پسندیدہ۔۔۔شادی والی رات میں بیوی سے کہوں گا اوئے!!! بیوی سادگی تمہاری بلکل نہیں چلے گی۔۔۔۔۔۔۔بڑوں کی عزت کرنی ہے تو کرو ہاں زیادہ اوور ایکٹنگ نہیں۔۔۔۔رشتہ داروں کا اکرام کم کیا کرو تاکہ ہر دن نہ آئے۔۔۔۔۔۔۔۔اور بچوں پر شفقت بلکل نہیں تاکہ وہ کہے کہ ہمارے پاپا بہت اچھے ہیں۔۔۔۔۔آرام تو سارا دن کرو۔۔۔ملازمہ اور مالی گھر میں ہم رکھتے نہیں
ایک بھی کام ڈھنگ کا نا کرنے دینا۔۔۔سب کہیں پتہ نہیں کیسی تربیت کی ہے اسکی ۔۔۔کروائیں گے غلط کام سارے آپ اور اسکے والدین تو مفت میں بدنام ہوں گے ۔۔۔نا پسندیدہ مراسلہ۔۔۔شادی والی رات میں بیوی سے کہوں گا اوئے!!! بیوی سادگی تمہاری بلکل نہیں چلے گی۔۔۔۔۔۔۔بڑوں کی عزت کرنی ہے تو کرو ہاں زیادہ اوور ایکٹنگ نہیں۔۔۔۔رشتہ داروں کا اکرام کم کیا کرو تاکہ ہر دن نہ آئے۔۔۔۔۔۔۔۔اور بچوں پر شفقت بلکل نہیں تاکہ وہ کہے کہ ہمارے پاپا بہت اچھے ہیں۔۔۔۔۔آرام تو سارا دن کرو۔۔۔ملازمہ اور مالی گھر میں ہم رکھتے نہیں
رضا صاحب اسمیں کون سی بات ہے حقوق نسواں سے متعلقہ۔۔۔؟؟؟ اسمیں ان کے کون سے حق کی حق تلفی ہو رہی ہے ۔۔؟؟؟مجھے ڈر ہے کہیں یہ لڑی بھی حقوق نسواں کے علمبرداروں کے ہتھے نہ چڑھ جائے . قسم سے سارا مزا کرکرا کردیتے ہیں .
نہیں جی مولوي صاحب کی نہیں تھیں۔۔۔کہیں مولوی صاحب کی دلہن تو نہیں تھیں؟
بھیا طنزومزاح کے زمرے میں پوسٹ کیا ہے تو مزاح کے رنگ میں ہی لیں سنجیدگی سے نہیں!ایک بھی کام ڈھنگ کا نا کرنے دینا۔۔۔سب کہیں پتہ نہیں کیسی تربیت کی ہے اسکی ۔۔۔کروائیں گے غلط کام سارے آپ اور اسکے والدین تو مفت میں بدنام ہوں گے ۔۔۔نا پسندیدہ مراسلہ۔۔۔
خوبصورت۔۔۔شاد رہیں۔۔بھیا طنزومزاح کے زمرے میں پوسٹ کیا ہے تو مزاح کے رنگ میں ہی لیں سنجیدگی سے نہیں!
اس جملے کو پلیز سیو کرلیں اور کاپی پیسٹ کرتے رہیں . ہر تھوڑی دیر بعد کسی نہ کسی کے پیٹ میں سنجیدگی کا درد اٹھتا ہے .بھیا طنزومزاح کے زمرے میں پوسٹ کیا ہے تو مزاح کے رنگ میں ہی لیں سنجیدگی سے نہیں!
قبول ہے۔نا پسندیدہ۔۔۔
ایک بھی کام ڈھنگ کا نا کرنے دینا۔۔۔سب کہیں پتہ نہیں کیسی تربیت کی ہے اسکی ۔۔۔کروائیں گے غلط کام سارے آپ اور اسکے والدین تو مفت میں بدنام ہوں گے ۔۔۔نا پسندیدہ مراسلہ۔۔۔
متفقبھیا طنزومزاح کے زمرے میں پوسٹ کیا ہے تو مزاح کے رنگ میں ہی لیں سنجیدگی سے نہیں!
شادی کی پہلی رات شوہر بیوی سے ۔۔۔
اگر پہلی ہی رات موصوفہ نے ایسا جواب دیا ہے تو ہماری کم و بیش ایک سال کی تمام نیک تمنائیں وغیرہ ان بھائی صاحب کے لیےبیوی۔۔دروازہ کھول کر سب اندر آجاؤ یہاں درس ہو رہا ہے ۔۔۔
یہاں بھی شروع کردی تشخیص۔ پیشے سے باہر نا نکلیے گاہر تھوڑی دیر بعد کسی نہ کسی کے پیٹ میں سنجیدگی کا درد اٹھتا ہے .
بھائی پہلی محبت بھلائے نہیں بھولتی . اب بہت دیر ہوچکی ہے . آپ کی محبت کا شکریہ
زبردست جی زبردست
اگر پہلی ہی رات موسوفہ نے ایسا جواب دیا ہے تو ہماری کم و بیش ایک سال کی تمام نیک تمنائیں وغیرہ ان بھائی صاحب کے لیے
یہاں بھی شروع کردی تشخیص۔ پیشے سے باہر نا نکلیے گا
تمام کی تمام نیک تمنائیں چلی گئیں ایک گمنام شخص کی طرف ۔۔۔اگر پہلی ہی رات موصوفہ نے ایسا جواب دیا ہے تو ہماری کم و بیش ایک سال کی تمام نیک تمنائیں وغیرہ ان بھائی صاحب کے لیے