دسمبر جا رہے ہو ناں ،خدارا اب نہیں آنا

دماغ ہوتا تو سمجھ بھی آتا نا آپ کو کہ میں نے ،،کو،، کا لفظ استعمال کیا تھا،،،اور ،جائے،کابھی ،،،:D
بات پہلے میسج کی تھی۔
دسمبر کو تو آنا ہی آنا ہے۔
اگر کوئی چاہے کہ دسمبر نہ آئے تو اس کی ایک ہی صورت ہے۔
فزیکل بیلنس کا مشورہ پہلے بھی دیا تھا۔۔۔:laugh:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
یہ اصول تو بالکل یاد ہے لیکن کیا یہاں ہم دسمبر کے بجائے جولائی کا ذکر کر رہے ہیں؟:heehee:
اسی چیز کا تو رونا ہے کہ قیصرانی انکل، نیرنگ خیال جی، انیس الرحمن جی، محمداحمد بھائی مجھے بولنے نہیں دیتے ادھر ادھر۔
اب میں بھی شروع ہو جاؤں کیا۔:D
 

عینی شاہ

محفلین
لین جی چلا گیا دعمسبر ۔۔ہو گیا سکون :atwitsend:کل سے چلے جائو چلے جاؤ کی رٹ لگا رکھی تھی سب نے اب ارام آ گیا ہو گا :notworthy:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
حکایات آسان اُردو میں ہوتی ہیں،،،
اچھا چھوڑو نہیں کرنا تو،،،اتنا سا کام بولا تھا اور اتنے بہانے:D
نہیں بہانے کدھر۔
اصل میں بات اتنی سی ہے کہ اس شعر کی تشریح مجھے بھی نہیں آتی۔:D

مختصرن چچا نے کہا ہے کہ

یعنی دُنیا اور اہلِ دُنیا کا اقبال و کمال میری نظر میں ہیچ ہے دوسرے مصرع میں 'بات' کے لفظ نے دوہرا لطف دیا۔
 
Top