نیلم
محفلین
اوئی میں نے نظم پڑھے بغیر سارے تبصرے پڑھ لیے
اوئی میں نے نظم پڑھے بغیر سارے تبصرے پڑھ لیے
جی مجھے باقی سارے بہن بھائی پسند ہیںآپ کو مئی، جون بہن بھائی پسند ہوں گے پھر۔۔
جی مجھے باقی سارے بہن بھائی پسند ہیں
تو انہوں نے کیا قصور کیا ہے بہنا جی۔۔ قسم قسم کے ڈرائی فروٹس اور پھل لے کر آتے ہیں یہ دونوں۔۔جی مجھے باقی سارے بہن بھائی پسند ہیں
اور نہیں تو کیایہ اصول تو بالکل یاد ہے لیکن کیا یہاں ہم دسمبر کے بجائے جولائی کا ذکر کر رہے ہیں؟
واہدسمبر بیت جانے سے اب کوئی فرق پڑتا ھے کسکوجو رشتہ دل کا ہو اسے موسم سے کیا لینا
دسمبر کو ناملکِ عدم سدھارنے کی اتنی بھی کیا جلدی بھئی؟
ارے میں اتنی پیٹو نہیں ہوں کہ کھانے پینے کےلیئے دسمبر سے دوستی کرلوںتو انہوں نے کیا قصور کیا ہے بہنا جی۔۔ قسم قسم کے ڈرائی فروٹس اور پھل لے کر آتے ہیں یہ دونوں۔۔
کون دسمبر یا میںکمال ہے۔
مطلب ہیں تو سہی لیکن اتنی نہیں۔۔ارے میں اتنی پیٹو نہیں ہوں کہ کھانے پینے کےلیئے دسمبر سے دوستی کرلوں
زبردستمیرا دسمبر بہت بہت اچھا گزرا اتفاق سے : )
ہاں تو اب بالکل ہی نا کھاؤں کیامطلب ہیں تو سہی لیکن اتنی نہیں۔۔
کرتے ہیں کچھ لوگ ایسا بھی۔۔ وہ صرف ہوا کھاتے ہیںہاں تو اب بالکل ہی نا کھاؤں کیا
ہیں آپ کی شادی دسمبر میں ہے کیا؟کیوں نہیں آنا؟ آپ کو پتہ ہے کتنی مشکل سے دنیا کا اینڈ رکوایا ہم نے اپنی شادی کے لیے اور اگلے سال عین موقع پر جب ہماری شادی ہو رہی ہو آپ دسمبر کو روک رہی ہیں ؟
نومبر دسمبر میں ہو گی تو کیا ہنی مون آخری مہینہ بنا دیں ہم ِ؟ہیں آپ کی شادی دسمبر میں ہے کیا؟
ویری گُڈنومبر دسمبر میں ہو گی تو کیا ہنی مون آخری مہینہ بنا دیں ہم ِ؟
ویری گُڈ
لیکن ابھی تو نومبر دسمبر بہت دور ہے ۔۔