دس الفاظ کی کہانی

ماہی احمد

لائبریرین
سونیا، جو کہ ندیم کی دوسری بیگم ہے
ندیم کی بجائے ان کی بیگم کو کال کربیٹھی!!!
او اللہ کے نیک بندو!!!
۱: "بیگم ندیم" گھبرائیں، ندیم صاحب نہیں
۲: بیگم ندیم "گھبرائیں" نہ کہ "تلملائیں اور غصے میں آئیں"
حد ہو گئی۔۔۔ آپ سب ہر جگہ عمران بھائی کے مستقبل کی تصویر کشی کیوں شروع کر دیتے ہیں۔۔۔ :ROFLMAO:
 
سید عمران

محفلین

بیگم ندیم کی آواز سن کر سونیا نے کال کاٹی!!!
 
سیما علی

لائبریرین
او اللہ کے نیک بندو!!!
۱: "بیگم ندیم" گھبرائیں، ندیم صاحب نہیں
۲: بیگم ندیم "گھبرائیں" نہ کہ "تلملائیں اور غصے میں آئیں"
حد ہو گئی۔۔۔ آپ سب ہر جگہ عمران بھائی کے مستقبل کی تصویر کشی کیوں شروع کر دیتے ہیں۔۔۔ :ROFLMAO:
ماہی احمد بٹیا
یہ سب کو چکرائے رکھتے ہیں۔۔
 
Top