سید عمران
محفلین
بیگم ندیم نے مشکوک نگاہوں سے ندیم کو گھورا!!!بیگم ندیم کی آواز سن کر سونیا نے کال کاٹی!!!
بیگم ندیم نے مشکوک نگاہوں سے ندیم کو گھورا!!!بیگم ندیم کی آواز سن کر سونیا نے کال کاٹی!!!
اپنا پستول نکالا اور ندیم کو گولی مار دیبیگم ندیم نے مشکوک نگاہوں سے ندیم کو گھورا!!!
بیگم ندیم پولیس والی ہیں یا ڈاکو؟؟؟اپنا پستول نکالا اور ندیم کو گولی مار دی
بیگم تھیں!!! کیا یہی کافی نہیں تھا؟؟؟بیگم ندیم پولیس والی ہیں یا ڈاکو؟؟؟
جو ندیم کی ناک کو چھوتی ہوئی گزر گئی!!!اپنا پستول نکالا اور ندیم کو گولی مار دی
آپ کی وجہ سے محفل کی خواتین آج کل اپنے شوہروں کو شک کی نگاہ سے دیکھ رہی ہوں گیپھر تیسری کی لگن لگ جائے گی۔۔۔
دل میں ہے ملاقات کی خواہش کی دبی آگ!!!
اچھا ہے میاں بیوی سب کا ہاضمہ درست رہے گا!!!آپ کی وجہ سے محفل کی خواتین آج کل اپنے شوہروں کو شک کی نگاہ سے دیکھ رہی ہوں گی
ایسی بھی بات نہیں اب!!!آپ کی وجہ سے محفل کی خواتین آج کل اپنے شوہروں کو شک کی نگاہ سے دیکھ رہی ہوں گی
یقین نہ آئے تو صابرہ امین صاحبہ سے پوچھ لیں۔۔۔ایسی بھی بات نہیں اب!!!
آپ سعید بھائی کو بھی اردو محفل میں لے آئیں پھر کچھ دنوں تک کمال دیکھیںایسی بھی بات نہیں اب!!!
یہ کون ہیں؟؟؟آپ سعید بھائی کو بھی اردو محفل میں لے آئیں پھر کچھ دنوں تک کمال دیکھیں
پہلا غیر حتمی نتیجہیقین نہ آئے تو صابرہ امین صاحبہ سے پوچھ لیں۔۔۔
انہوں نے تو مارے ڈر کے محفل پر آنا ہی چھوڑ دیا۔۔۔
نہ ہورر ٹیکسٹ دیکھیں گی، نہ لرز لرز جائیں گی!!!
ماہی بہن بتائیں گییہ کون ہیں؟؟؟
سو فیصد حتمی ہے جناب۔۔۔پہلا غیر حتمی نتیجہ
اب یہ ہاکی کی طرح ایک دوسرے کو گیند پاس کرنا شروع ہوگئے!!!ماہی بہن بتائیں گی