عبدالقدیر 786
محفلین
اسلام زندہ ہوتاہے ہر کربلا کے بعد
- دس محرم کو مغرب سے پہلے نہالینا چاھئیے ساری دنیا کے پانی میں آبِ زم زم ملاہوتا ہے۔
- دس محرم والے دن اپنے دسترخوان کو وسیع کردینا چاھئیے کہ جو دس محرم میں اپنے گھر والوں کے لئے دسترخوان کو وسیع کرتا ہے تو اللہ تعالٰی پورے سال اُس کے دسترخوان میں برکت عطا فرماتا ہے۔