عبدالقدیر 786
محفلین
ٹھیک ہے جناباصل ماخذ قرآن و سنت ہے۔ جو وہاں سے ملے اس سے مضبوطی کے ساتھ چمٹ جاؤ اور جو نہ ملے اس سے کنارہ کرو
ٹھیک ہے جناباصل ماخذ قرآن و سنت ہے۔ جو وہاں سے ملے اس سے مضبوطی کے ساتھ چمٹ جاؤ اور جو نہ ملے اس سے کنارہ کرو
اللہ پاک ہمیں قرآن اور سنت پر مضبوطی سے چلنے والا بنادے آمیناصل ماخذ قرآن و سنت ہے۔ جو وہاں سے ملے اس سے مضبوطی کے ساتھ چمٹ جاؤ اور جو نہ ملے اس سے کنارہ کرو
بھائی فیس بک پر بہت کچھ ایسا ہے جو دین میں بگاڑ تو پیدا کر سکتا ہے لیکن کسی کے دین کی اصلاح نہیں کر سکتا،یہ تحریر میں نے فیس بک سے لی ہے جس کا لنک بھی ہے آپ دیکھ سکتے ہیں
میری بہن یہ صرف فیس بُک پر نہیں بلکہ مدنی چینل پر بھی دیکھا گیا جب ہی یہاں پوسٹ کیا ہے میں پھر بھی اگر اِس میں کوئی کمی بیشی ہے تو اُس پر متفق ہوں کیونکہ میں کوئی عالم نہیں اِس بات کا صحیح فیصلہ عالمِ دین ہی کرسکتے ہیںبھائی فیس بک پر بہت کچھ ایسا ہے جو دین میں بگاڑ تو پیدا کر سکتا ہے لیکن کسی کے دین کی اصلاح نہیں کر سکتا،
حمیرا بہن غمناک کی ریٹنگ نہ دیں اگر کوئی بات اچھی نہ لگے تو مراسلہ کیا کریںمیری بہن یہ صرف فیس بُک پر نہیں بلکہ مدنی چینل پر بھی دیکھا گیا جب ہی یہاں پوسٹ کیا ہے میں پھر بھی اگر اِس میں کوئی کمی بیشی ہے تو اُس پر متفق ہوں کیونکہ میں کوئی عالم نہیں اِس بات کا صحیح فیصلہ عالمِ دین ہی کرسکتے ہیں
تو سن لیجیے ایک بہت بڑے عالم دین کا صحیح فیصلہ:اِس بات کا صحیح فیصلہ عالمِ دین ہی کرسکتے ہیں
جو آپ کو مناسب لگے وہی کیجیے کیونکہ روزِ جزا اس بارے میں اگر کوئی پُرسش ہوئی تو جواب بھی آپ نے خود ہی دینا ہے، کسی دوسرے نے تو آپ کو اُس دن پہچاننا تک نہیں!
مفتی صاحب آپ نے اپنے اس "فتوے" مجھے کانٹوں میں گھسیٹ لیا لیکن چلیں یاروں کی تفنن طبع تو ہو گئی۔تو سن لیجیے ایک بہت بڑے عالم دین کا صحیح فیصلہ:
کانٹے تب ہوتے جب فتوے غلط ہوتے۔۔۔مفتی صاحب آپ نے اپنے اس "فتوے" مجھے کانٹوں میں گھسیٹ لیا لیکن چلیں یاروں کی تفنن طبع تو ہو گئی۔
آپ کے اس چھوٹے سے جملے میں جتنے کانٹے تھے ان کو سرخ کر دیا ہے (محرم کی مناسبت سے) اوراگر کوئی ایک آدھ پھول بچ گیا ہے تو وہ بھی سیاہ ہے (وہ بھی محرم ہی کی مناسبت سے)۔
بس رہنے دیں!!!مجھے اگر کوئی آیت یا حدیث مِل گئی اِس حوالے سے تو یہاں پوسٹ کردوں گا
ٹھیک ہے رہنے دیابس رہنے دیں!!!
بس رہنے دیں!!!
گڈ ہوگیا!!!ٹھیک ہے رہنے دیا
اتنی تفنن کہیں پیٹ میں درد نہ ہوجائے
تفنن ہے تعفن نہیں!!!اتنی تفنن کہیں پیٹ میں درد نہ ہوجائے
زیادہ تفنن کی بات کی سید عمران بھائیتفنن ہے تعفن نہیں!!!
اگر آپ کو اچھی لگی تو اچھی ہے بری لگی تو بری ہے!!!زیادہ تفنن کی بات کی سید عمران بھائی
تفنن سے ڈر نہیں لگتا صاحب۔۔۔۔ آہ سے لگتا ہےاتنی تفنن کہیں پیٹ میں درد نہ ہوجائے
تفنن تو اچھی ہی ہوتی ہے اگر تھوڑی مقدار میں لی جائے تواگر آپ کو اچھی لگی تو اچھی ہے بری لگی تو بری ہے!!!