مبارکباد دس ہزاری حکایتی۔۔۔ نیلم

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
ماشاءاللہ۔ دس ہزاری منصب بہت مبارک ہو نیلم !
یوں ہی اچھا اچھا پوسٹ کرتی رہیں۔ آپ کی تمام پوسٹس بہت اچھی لگتی ہیں۔ :)
 
محفل کی مشہور رکن المعروف حکایتی جو کہ محفل میں اپنی پرانی اور نادر حکایتوں کے سبب شہرت رکھتی ہیں۔ آج ہمت حکایتاں مدد خدا کے مقولے پر عمل کرتے ہوئے دس ہزار کے سنگ میل کو عبور کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔۔۔ اس ہدف کو پار کرنے میں ان کو دوسال سات ماہ اور 8 دن کا عرصہ لگا۔۔۔ ۔۔ بنیادی طور پر انہوں نے جہاں محفل پر کاروبار حکایت کو فروغ دیا۔ وہیں پر اقتباسات کے بھی ڈھیر لگا دیے۔۔۔ ۔۔ تیلی مراسلوں میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔۔۔ ۔:p
ویسے تو یہ محفل کے ان چند اراکین میں سے ہیں۔۔ جو شگفتہ مزاج ، بردبار اور حاضر جواب ہونے کے ساتھ ساتھ کسی بھی صورتحال میں ضبط کا دامن نہیں چھوڑتے۔۔ اور محفل کا ماحول خوشگوار رکھنے کو ہر پل کوشاں رہتے ہیں۔۔۔ لیکن صرف ہماری دشمنی میں لگائی بجھائی۔۔۔ بلکہ بجھائی تو کبھی ان نے کی نہیں۔۔۔ صرف لگائی کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔۔۔ :cautious:o_O

یہ دیکھیے دس ہزار پورے ہوگئے
10_zps4ef461c8.png
اور یہ رہا دس ہزارواں مراسلہ
marasla_zps4273be24.png

خیر آئیے ہم سب ملکر نیلم کو اس ہدف کو پار کرنے پر اور اس منصب پر فائز ہونے پر مبارکباد دیتے ہیں۔ نیلم آپ کو یہ دس ہزار منصب بہت بہت مبارک ہو

10000posts.png

10000.gif


images

usyca-10000-page-views.png


welldone.jpg

نیرنگ خیال بھیا آپ کا بہت شکریہ :p
شکریہ کہنے میں اتنی دیر اس لیے ہوگئی کہ مجھے یقین نہیں آرہا تھا کہ میری اتنی تعریفیں آپ نے کی ہے ۔۔:p
لیکن تیلی لگانا بھی نہیں بھولے آپ ،،،،آخر دشمنی بھی تو نبھانی ہے نا آپ نے :p

بہت خوب!
ہماری طرف سے بھی مبارک باد قبول کریں۔:)
 

ماہا عطا

محفلین
السلام علیکم۔۔۔۔
نیلم سسٹر بہت بہت مبارک ہو۔۔۔خدا آپ کو زندگی کے ہر مقام میں کامیابی سے ہمکنار کرے۔۔۔آمین۔۔۔
PinkRoseDivider.gif
30x994y.jpg
PinkRoseDivider.gif
dividers_1301.gif
dividers_1301.gif
964014cb61eaovbn.gif
627031i1k9aezt1w.gif
22ltgl.jpg
627031i1k9aezt1w.gif
 

نیلم

محفلین
ماشاء اللہ نیلم بیٹا ۔۔ہماری جانب سے یہ دس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔
یونہی ہنستی کھیلتی مسکراہٹیں بکھیرتی رہیے۔۔۔اور جیتی رہیے۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو نیلم بہنا دس ہزاری منصب۔:best:
نیرنگ خیال بھائی نے بالکل ٹھیک کہا ہے کہ شگفتہ مزاج اور حاضر جواب۔ یہ آپ کے مراسلوں کا خاصہ رہا ہے۔ اللہ کرے اسی محفل کی رونق بڑھاتی رہیں۔ آمین۔:)

امید ہے آپ باقی باتوں سے بھی اتفاق کرتے ہونگے :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ بھائی لوگ کی باتیں :happy:

السلام علیکم اپیا!
کیسی ہیں آپ۔۔ بہت عرصہ بعد نظر آرہی ہیں۔۔۔ :)
اپیا بیچارے بھائی لوگ۔۔۔۔ :)

ویسے نیلم آپ کو نیرنگ خیال بھائی کو دعائیں دینی چاہیے ورنہ صرف حکایتوں سے دس ہزار پوسٹیں نہیں ہونے والی تھیں۔ :p:D

احمد بھائی دنیا احسان فراموشوں سے بھری پڑی ہے۔۔۔۔ :)

اور پھر ذوالقرنین بھائی نے جوابی دعائی حکایت لکھ دینی ہے :happy:

اب تو ہماری حکایتوں کو بھی زنگ لگ گیا ہے۔۔ نیلم کے اس کاروبار کو چھوڑ دینے کی وجہ سے۔۔۔۔ :)
 
Top