عائشہ عزیز
لائبریرین
آج کل ناں میرا بہت دل کر رہا ہے فالودہ کھانے کوواؤ یممم ممم ممی
بہت مزے کا لگ رہا ہے
بہت شکریہ عائشہ
کیونکہ میں نے یہاں سے اس کی ترکیب اور اتنی ساری تصویریں دیکھ لی تھیں
آج کل ناں میرا بہت دل کر رہا ہے فالودہ کھانے کوواؤ یممم ممم ممی
بہت مزے کا لگ رہا ہے
بہت شکریہ عائشہ
اچھا تو پھر کب بنانا ہے ،،،آج کل ناں میرا بہت دل کر رہا ہے فالودہ کھانے کو
کیونکہ میں نے یہاں سے اس کی ترکیب اور اتنی ساری تصویریں دیکھ لی تھیں
اللہ جانے کب بنا پاتی ہوںاچھا تو پھر کب بنانا ہے ،،،
پہلے تو کھاتی رہتی ہوگی نہ
چلو ٹھیک ہے جب بنانا تو محفل پہ بھی ضرور شئیر کرنااللہ جانے کب بنا پاتی ہوں
ہاں گھر میں کبھی نہیں بنایا باہر سے کھایا ہے بہنا
انشاء اللہ!چلو ٹھیک ہے جب بنانا تو محفل پہ بھی ضرور شئیر کرنا
بہت شکریہ چھوٹے سے کیوٹ بھیا
محفل کی مشہور رکن المعروف حکایتی جو کہ محفل میں اپنی پرانی اور نادر حکایتوں کے سبب شہرت رکھتی ہیں۔ آج ہمت حکایتاں مدد خدا کے مقولے پر عمل کرتے ہوئے دس ہزار کے سنگ میل کو عبور کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔۔۔ اس ہدف کو پار کرنے میں ان کو دوسال سات ماہ اور 8 دن کا عرصہ لگا۔۔۔ ۔۔ بنیادی طور پر انہوں نے جہاں محفل پر کاروبار حکایت کو فروغ دیا۔ وہیں پر اقتباسات کے بھی ڈھیر لگا دیے۔۔۔ ۔۔ تیلی مراسلوں میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔۔۔ ۔
ویسے تو یہ محفل کے ان چند اراکین میں سے ہیں۔۔ جو شگفتہ مزاج ، بردبار اور حاضر جواب ہونے کے ساتھ ساتھ کسی بھی صورتحال میں ضبط کا دامن نہیں چھوڑتے۔۔ اور محفل کا ماحول خوشگوار رکھنے کو ہر پل کوشاں رہتے ہیں۔۔۔ لیکن صرف ہماری دشمنی میں لگائی بجھائی۔۔۔ بلکہ بجھائی تو کبھی ان نے کی نہیں۔۔۔ صرف لگائی کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔۔۔
یہ دیکھیے دس ہزار پورے ہوگئےاور یہ رہا دس ہزارواں مراسلہ
خیر آئیے ہم سب ملکر نیلم کو اس ہدف کو پار کرنے پر اور اس منصب پر فائز ہونے پر مبارکباد دیتے ہیں۔ نیلم آپ کو یہ دس ہزار منصب بہت بہت مبارک ہو
نیرنگ خیال بھیا آپ کا بہت شکریہ
شکریہ کہنے میں اتنی دیر اس لیے ہوگئی کہ مجھے یقین نہیں آرہا تھا کہ میری اتنی تعریفیں آپ نے کی ہے ۔۔
لیکن تیلی لگانا بھی نہیں بھولے آپ ،،،،آخر دشمنی بھی تو نبھانی ہے نا آپ نے
جی کیوں. میرے اتنے سارے بہن بھائیوں نے جو مبارک باد دی اُن کا شکریہ بھی نہ بولوں
نہیں نہیں کوئی شک نہیں ہے بلکہ منے کی یاد آرہی ہے کہ محفلی منے کاریکارڈ توڑ دیا آپ نے ،،یہ آپ کو چھوٹے سے کیوٹ بھیا کہتے ہوئے ہنسی کیوں آرہی ہے کیا کوئی شک ہے
بہت شکریہبہت خوب!
ہماری طرف سے بھی مبارک باد قبول کریں۔
وعلیکم اسلامالسلام علیکم۔۔۔ ۔
نیلم سسٹر بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ خدا آپ کو زندگی کے ہر مقام میں کامیابی سے ہمکنار کرے۔۔۔ آمین۔۔۔
ہاں جی بول لیا ۔بول لیا ؟
ہاں جی بول لیا ۔
بہت بہت مبارک ہو نیلم بہنا دس ہزاری منصب۔
نیرنگ خیال بھائی نے بالکل ٹھیک کہا ہے کہ شگفتہ مزاج اور حاضر جواب۔ یہ آپ کے مراسلوں کا خاصہ رہا ہے۔ اللہ کرے اسی محفل کی رونق بڑھاتی رہیں۔ آمین۔
یہ بھائی لوگ کی باتیں
ویسے نیلم آپ کو نیرنگ خیال بھائی کو دعائیں دینی چاہیے ورنہ صرف حکایتوں سے دس ہزار پوسٹیں نہیں ہونے والی تھیں۔
اور پھر ذوالقرنین بھائی نے جوابی دعائی حکایت لکھ دینی ہے