شکریہ سعود بھائی۔نہیں، نہیں۔۔۔ ہم گھوڑے کی زین اور کاٹھی کی قیمت نہیں بتا رہے۔ یہ تو ہمارے زین بھیا ہیں جو کچھ روز قبل دس ہزار پیغامات کا سنگ میل کسی برق رفتار گھوڑے کی طرح عبور کر گئے ہیں۔ ان کو بے حد مبارکباد۔ محفل میں ان کے دم سے رونق یوں ہی قائم رہے۔ آمین۔
شکریہ برادرظاہر ہے بھئی۔
جب خال خال بولنے والے دس ہزاری ہوسکتے ہیں تو ہمارے زین بھیا کی تو کیا ہی بات ہے
بہت بہت مبارک ہو زین
شکریہ برادر
کیا مطلب ہے آپ کا ۔ میں کیا یہاں دن رات بولتا ہی رہتا ہوں
واقعی۔ کبھی کبھی تو میں 18، 18 گھنٹے بھی آن لائن ہوا کرتا تھا۔ لیکن وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا۔
مجھے تو وہ وقت یاد آگیا جب تم واقعی دن رات یہاں بولتے رہتے تھے
واقعی۔ کبھی کبھی تو میں 18، 18 گھنٹے بھی آن لائن ہوا کرتا تھا۔ لیکن وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا۔
بہت بہت مبارک ہو بھیا زین ویسے ہم سب بہنوں کے لیے آئسکریم تو بنتی ہے ۔