محمد بلال اعظم
لائبریرین
شیئر کرنے کا شکریہ
شاخِ جاں پر کوئی غُنچہ نہ کِھلا تیرے بعد
( مصرع بہ نمشتن یوں درست ہوگا )
نشاندہی کا شکریہ طارق صاحب۔
دونوں جگہ تدوین کر دی ہے۔
خوش رہیں۔
شیئر کرنے کا شکریہ
شاخِ جاں پر کوئی غُنچہ نہ کِھلا تیرے بعد
( مصرع بہ نمشتن یوں درست ہوگا )
عمدہ انتخاب
آج کل تو 7 دن بھی نہیں لگتےبھیا سچی بات بولیں تیرے بعد؟
تیرے جانے کے 7 سال بعد
ہمیں ایک اور کزن سے پیار ہوا تیرے بعد
اب کچھ نا کچھ تو کرنا تھا تیرے بعد
اب بتاؤ ؟
کچھ فرق ہونا چاہیے ہم میں اور دوسروں میںآج کل تو 7 دن بھی نہیں لگتے
کچھ فرق ہونا چاہیے ہم میں اور دوسروں میں
واہ کیا کہنے۔۔لب پہ اک حرفِ طلب تھا نہ رہا تیرے بعددل میں تاثیر کی خواہش نہ دعا تیرے بعدعکس و آئینہ میں اب ربط ہو کیا تیرے بعدہم تو پھرتے ہیں خود اپنے سے خفا تیرے بعددھوپ عارض کی نہ زلفوں کی گھٹا تیرے بعدہجر کی رت ہے کہ حبس کی فضا تیرے بعدپیرہن اپنا سلامت نہ قبا تیرے بعدبس وہی ہم وہی صحرا کی ردا تیرے بعد
تصیح کا شکریہ ۔دراصل میں نے یہ دوسرے صفے سے کاپی کیا تھا۔تدوین کا وقت گزر چکا ہے، اب تو کوئی منتظم ہی اسے مدون کر سکے گا۔جناب ہائی لائیٹڈ مصرع اب تو درست کر لیں۔
اب تو میں نے درست غزل بھی دے دی ہے۔
ہجر کی رت ہے کہ محبس کی فضا تیرے بعد