دعاؤں کی درخواست

جیہ

لائبریرین
آج ہمارے خاندان کے 9 افراد کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے، جن میں میں اور میرے والد صاحب بھی شامل ہیں
آپ سب سے دعا کی درخواست ہے
 
آج ہمارے خاندان کے 9 افراد کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے، جن میں میں اور میرے والد صاحب بھی شامل ہیں
آپ سب سے دعا کی درخواست ہے
اللہ آپ اہلِ خانہ اور خاندان والوں کو شفائے کاملہ، عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے۔ اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیے۔
 

آورکزئی

محفلین
اللہ تعالیٰ اپ کو سب شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔۔۔۔ آمین
سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا ان شاءاللہ۔۔۔۔۔۔
 

م حمزہ

محفلین
آج ہمارے خاندان کے 9 افراد کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے، جن میں میں اور میرے والد صاحب بھی شامل ہیں
آپ سب سے دعا کی درخواست ہے
اللہ آپ کو اور سب گھروالوں کو شفاءعاجلہ و کاملہ عطا فرمائے۔ ان شاءاللہ آپ سب جلد از جلد صحتیاب ہونگے۔
 

فہیم

لائبریرین
اللہ پاک سب کو صحت و تندرستی عافیت کے ساتھ عطا فرمائے۔آمین

آپ کا بیٹا تو خیریت سے ہے؟
 

سین خے

محفلین
آج ہمارے خاندان کے 9 افراد کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے، جن میں میں اور میرے والد صاحب بھی شامل ہیں
آپ سب سے دعا کی درخواست ہے

اوہ اللہ رحم فرمائے اللہ پاک آپ کو اور آپکی فیملی کو دراز زندگی کے ساتھ مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین

Symptoms زیادہ سیرئیس تو نہیں ہیں؟ اور آپکے والد صاحب کیسے ہیں؟ خدا کرے آپ سب افراد کو زیادہ تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے آمین
 
Top