سید لبید غزنوی
محفلین
سلام سب احباب کو۔۔۔
میں تقریباً 3 ہفتوں سے بہت بیمار ہوں مجھے آپ احباب کی دعاؤں کی شدید ضرورت ہے ۔۔۔دعا کریں اللہ مجھے صحت دے دے اور اپنے دین کا بہت سارا کام لے لےآمین