السلام علیکم،
آج میر ی والدۃ خالق حقیقی سے جا ملی ہیں۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگذر فرمائیں۔ اور اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائیں۔ آمین۔ تمام احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
---------------------------------------
بے شک ماں کا غم انسان کو مرتے دم تک یاد رہتا ہے ۔
ماں جیسی نعمت کا کوئی نعم البدل نہیں ہے ۔
اللہ پاک آپ کو صبر دے اور صبر پر اجر عظیم عطا فرمائے آمین!
اللہ پاک سے دعا ہے وہ نبیل بھائی کی والدہ ماجدہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین!
-----------------------------------------------------------------------
اور اِس اردو محفل کے جتنے بھی ہمارے میمبرز ہیں جن کےوالدین اِس دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں۔
اُن کی بھی مغفرت فرمائے آمین!
اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
-----------------------------------
یا اللہ ہماری اِس دعا کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما آمین!