تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

وجی

لائبریرین
السلام علیکم،
آج میر ی والدۃ خالق حقیقی سے جا ملی ہیں۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگذر فرمائیں۔ اور اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائیں۔ آمین۔ تمام احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
انااللہ وانا الیہ راجعون ۔
اللہ آپکو اور باقی خاندان کو صبر عطا فرمائے ۔ اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ پاک درجات بلند فرمائے اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

نماز جنازہ مسجد بیت المعظم جہانزیب بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور میں بعد از نماز ظہر ادا کی گئی۔
 

فہیم

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت افسوس ہوا نبیل بھائی۔ اللہ پاک مغفرت فرمائے۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
ماں کی جدائی اولاد کے لیے بہت بڑا سانحہ ہوتی ہے۔اس غم کی شدت تادم مرگ تروتازہ رہتی ہے۔
اللہ کریم سے دعا ہے کہ والدہ مرحومہ کی مغفرت فرمائیں، درجات بلند فرمائیں اور آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین
 
السلام علیکم،
آج میر ی والدۃ خالق حقیقی سے جا ملی ہیں۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگذر فرمائیں۔ اور اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائیں۔ آمین۔ تمام احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے .
 
السلام علیکم،
آج میر ی والدۃ خالق حقیقی سے جا ملی ہیں۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگذر فرمائیں۔ اور اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائیں۔ آمین۔ تمام احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
---------------------------------------
بے شک ماں کا غم انسان کو مرتے دم تک یاد رہتا ہے ۔
ماں جیسی نعمت کا کوئی نعم البدل نہیں ہے ۔
اللہ پاک آپ کو صبر دے اور صبر پر اجر عظیم عطا فرمائے آمین!
اللہ پاک سے دعا ہے وہ نبیل بھائی کی والدہ ماجدہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین!
-----------------------------------------------------------------------
اور اِس اردو محفل کے جتنے بھی ہمارے میمبرز ہیں جن کےوالدین اِس دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں۔
اُن کی بھی مغفرت فرمائے آمین!
اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
-----------------------------------
یا اللہ ہماری اِس دعا کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما آمین!
 
آخری تدوین:

فلک شیر

محفلین
اللہم اغفرلہا وارحمہا وعافہا واعف عنہا واکرم نزلہا ووسع مدخلہا وارزقہا بالجنۃ الفردوس برحمتک یا ارحم الراحمین
نبیل بھائی! تعزیت قبول فرمائیں
 
السلام علیکم،
آج میر ی والدۃ خالق حقیقی سے جا ملی ہیں۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگذر فرمائیں۔ اور اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائیں۔ آمین۔ تمام احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
انا للّه و انا الیہ راجعون۔ اللہ جی مغفرت فرمائیں۔ آمین۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ کریم آپ کی والدہ کی مغفرت فرمائیں اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔ آمین
 
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللّٰہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت فرمائے اور آخرت کی تمام منزلیں آسان فرمائے
 

سیما علی

لائبریرین
انا للّه و انا الیہ راجعون
یہ اندوہناک اطلاع سن کر ازحد رنج ہوا ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ، اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین ثمہ آمین
آمین ثمہ آمین
 

ظفری

لائبریرین
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔
اللّٰہ ان کی مغفرت فرمائے، اور آپ سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین۔
 

عدنان عمر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللّٰہ پاک مغفرتِ کاملہ فرمائے اور اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، آمین۔
 
Top