تاسف دعا برائے مغفرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آج دوپہر سے کچھ ہی دیر قبل لاہور، پاکستان میں میرے خالہ زاد بھائی جو کہ میری بیوی کے بڑے بھائی بھی تھے، قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔

انا للہ و انا الیہ راجعون ہ

آپ سب سے اپیل ہے کہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

اللہ کریم مرحوم پر اپنی بےشمار نعمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
 
اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
 

پاکستانی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
 
اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عنائت فرمائے اور آپ سب اہل خانہ اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے
 

فہیم

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
 

ظفری

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

سن کر انتہائی دکھ و افسوس ہوا ۔۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے تمام گناہ معاف فرما کر اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے ۔ آمین
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالی ان کو جواررحمت میں جگہ دیں اورانکے تمام کبیرہ صغیرہ گناہ معاف فرمائیں (آمین ثم آمین) اوران کے لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائیں۔



والسلام
جاویداقبال
 

دوست

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ انھیں‌ جنت الفردوس عطاء فرمائے۔
آمین۔
 

ماوراء

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

شمشاد بھائی بہت دکھ ہوا۔
اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔
شمشاد بھائی ھم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
 

امن ایمان

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

شمشاد چاء بہت دکھ ہوا۔
آنی سے کہیے گا ۔۔حوصلہ رکھیں۔۔دکھ تو بہت بڑا ہے۔۔لیکن بہرحال موت برحق ہے۔ : (

اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ شمشاد بھائی سن کر بہت افسوس ہوا۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عنایت فرمائے اور ان کی غفلتوں سے درگزر فرمائے۔ آمین۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں اور میری اہلیہ آپ سب اراکین کی پرخلوص دعاؤں پر آپ کے بہت مشکور ہیں۔

اللہ کریم سے دعا ہے کہ وہ آپ کو اس کا بہتر اجر دے۔
 

سارہ خان

محفلین
بہت افسوس ہوا جان کر شمشاد بھائی ۔۔۔
آللہ پاک ان کی مغفرت کرے ۔۔ اور ہم سب کی بھی ۔۔ ۔۔ اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضبط بھائی اور سارہ جی آپ کی دعاؤں کا شکریہ۔ دعا ہے اللہ پاک ہم سب کی مغفرت فرمائے۔

میری اہلیہ بھی آپ کا شکریہ ادا کر رہی ہیں۔
 

خرم

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

چند روز کی جدائی ہے، دعا ہے کہ اللہ کریم اس سے بہت بہتر عالم میں ہمیشہ ہمیشہ کیلئے میل کروائے۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top