تاسف دعا کیلیے اپیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
السلام علیکم
میری والدہ لمبے عرصے سے علیل ہیں۔ معذوری کی وجہ سے انہوں نےصبرشکر کے ساتھ بہت اذیت ناک زندگی گزاری ہے۔ آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ آپ اللہ تعالٰی سے ان کی تکلیفوں میں کمی کے لیے دعا کریں۔
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
دل پاکستانی بھائی
اللہ تعالی سے دعاگو ہوں کہ وہ آپ کی والدہ صاحبہ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے ۔
اور اپنی رحمت کے طفیل صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔ آمین
نایاب
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم
میری والدہ لمبے عرصے سے علیل ہیں۔ معذوری کی وجہ سے انہوں نےصبرشکر کے ساتھ بہت اذیت ناک زندگی گزاری ہے۔ آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ آپ اللہ تعالٰی سے ان کی تکلیفوں میں کمی کے لیے دعا کریں۔


السلام علیکم

اللہ تعالی سے اپنی امید قائم رکھیں ، اللہ کرے کہ آپ کی والدہ کی تمام تر تکلیف مکمل طور پر ختم ہو جائے اور وہ بالکل تندرست ہو جائیں ، آمین ۔

 

شمشاد

لائبریرین
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کی والدہ کو صحت عاملہ و کاملہ عطا فرمائے۔ ان پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور ان کے لیے آسانیاں فرمائے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
دکھ ہوا سعد آپ کی والدہ کی علالت کے بارے میں پڑھ کر، اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
 

وجی

لائبریرین
اللہ آپکی والدہ کو صحت و تندورستی عطاکرے
اور ہر مشکل آسان کرے آمین
 

راجہ صاحب

محفلین
اللہ سبحان و تعالٰی ماں جی پراپنی رحمتوں‌کا نزول فرمائیں اور ماں جی کی تمام مشکلات دور فرمائیں انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائیں آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top