سیما علی
لائبریرین
اللہ پاک اپنا کرم فرمائےوعلکیم اسلام
اتنی بہت دعاوں کا شکر گزار ہوں۔ میں پہلے نسبت ذرا بہتر ہوں۔ دعاوں طلبگار ہوں۔
ابھی بول نہیں سکتا۔ ٹائپ کر لیتا ہوں۔
اور مکمل صحت عطا فرمائے آمین
اللہ پاک اپنا کرم فرمائےوعلکیم اسلام
اتنی بہت دعاوں کا شکر گزار ہوں۔ میں پہلے نسبت ذرا بہتر ہوں۔ دعاوں طلبگار ہوں۔
ابھی بول نہیں سکتا۔ ٹائپ کر لیتا ہوں۔
اللہ تعالی رحمان و رحیم و کریم و سلام و حفیظ آپ کو کامل صحت عطا فرمائے۔ آمینوعلکیم اسلام
اتنی بہت دعاوں کا شکر گزار ہوں۔ میں پہلے نسبت ذرا بہتر ہوں۔ دعاوں طلبگار ہوں۔
ابھی بول نہیں سکتا۔ ٹائپ کر لیتا ہوں۔
گیٹ ویل سون فصیحوعلکیم اسلام
اتنی بہت دعاوں کا شکر گزار ہوں۔ میں پہلے نسبت ذرا بہتر ہوں۔ دعاوں طلبگار ہوں۔
ابھی بول نہیں سکتا۔ ٹائپ کر لیتا ہوں۔
اللہ پاک مکمل صحت عطا فرمائیں۔ آمینوعلکیم اسلام
اتنی بہت دعاوں کا شکر گزار ہوں۔ میں پہلے نسبت ذرا بہتر ہوں۔ دعاوں طلبگار ہوں۔
ابھی بول نہیں سکتا۔ ٹائپ کر لیتا ہوں۔
آمیناللہ پاک مکمل صحت عطا فرمائیں۔ آمین
ماشاءاللہ آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی بہت سی دعائیں آپ کی صحتیابی کے لئےوعلکیم اسلام
اتنی بہت دعاوں کا شکر گزار ہوں۔ میں پہلے نسبت ذرا بہتر ہوں۔ دعاوں طلبگار ہوں۔
ابھی بول نہیں سکتا۔ ٹائپ کر لیتا ہوں۔
آمین۔ ثم آمیناللہ اکبر! بہت فکر ہو رہی ہے۔ فصیح کافی عرصے سے محفل پہ نظر نہیں آئے تھے۔
ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک انھیں صحتِ کاملہ، عاجلہ اور مستمرہ عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ اللہ تعالیٰ آسانیوں والے معاملات کرے۔ ہر بری چیز، بری نظر، حاسدین کے حسد ، بری بیماری ، برے وقت، بری گھڑی سے ، ہر طرح کے برے اثرات سے پناہ دے۔ کامل ایمان اور کامل صحت کے ساتھ خوشیوں اور آسانیوں والی لمبی حیاتی دے۔ ماں کو اولاد کا دکھ نہ دکھائے۔ اولاد کی طرف سے آزمائش میں نہ ڈالے۔ رب پاک ہر گناہ، ہر لغزش معاف کرے۔ درگزر کرے۔ آمین!
ثم آمین!
یا رب العالمین!!
اللہ پاک صحتِ کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین۔ ثم آمینوعلکیم اسلام
اتنی بہت دعاوں کا شکر گزار ہوں۔ میں پہلے نسبت ذرا بہتر ہوں۔ دعاوں طلبگار ہوں۔
ابھی بول نہیں سکتا۔ ٹائپ کر لیتا ہوں۔