دعا دعا کی درخواست

الحمدللہ فصیح کی حالت بہتر ہو رہی ہے فلحال نیم بیہوشی ہے کسی کو پہچان نہیں رہا بہرحال ڈاکٹرز کافی پر امید ہیں دعا کریں کہ اس کی حالت جلد از جلد بہتر ہو
 

علی وقار

محفلین
الحمدللہ فصیح کی حالت بہتر ہو رہی ہے فلحال نیم بیہوشی ہے کسی کو پہچان نہیں رہا بہرحال ڈاکٹرز کافی پر امید ہیں دعا کریں کہ اس کی حالت جلد از جلد بہتر ہو
:a1: نے چاہا تو جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔ اپ ڈیٹ کے لیے شکریہ۔
 

جاسمن

لائبریرین
آج بھی صبح بہت ساری دعائیں مانگیں۔ اللہ پاک ماں کا دل ٹھنڈا رکھے۔ فصیح کو کچھ نہ ہو۔ اللہ رب العزت صحتِ کاملہ، عاجلہ اور مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین!
ثم آمین!
یا رب العالمین!
 
آج بھی صبح بہت ساری دعائیں مانگیں۔ اللہ پاک ماں کا دل ٹھنڈا رکھے۔ فصیح کو کچھ نہ ہو۔ اللہ رب العزت صحتِ کاملہ، عاجلہ اور مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین!
ثم آمین!
یا رب العالمین!
آمین یارب العالمین
 
تازہ ترین اپڈیٹ یہ ہے کہ بتدریج بہتری کی جانب گامزن ہے کچھ کچھ پہچان رہا ہے نام دوہرا رہا ہے جسم کی ایک سائیڈ کمزور ہے دعاؤں کی ضرورت ہے
 

جاسمن

لائبریرین
تازہ ترین اپڈیٹ یہ ہے کہ بتدریج بہتری کی جانب گامزن ہے کچھ کچھ پہچان رہا ہے نام دوہرا رہا ہے جسم کی ایک سائیڈ کمزور ہے دعاؤں کی ضرورت ہے
اللہ پاک صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔ آمین!
بھیا! ہمیں ساتھ ساتھ بتاتے رہیے۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا
 

جاسمن

لائبریرین
ماشاءاللہ اور الحمدللہ ۔
میں نے بہت دعائیں کی ہیں فصیح کے لیے۔ بہت خوشی ہے اس کی صحت یابی کی۔
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
وعلکیم اسلام :) :)

اتنی بہت دعاوں کا شکر گزار ہوں۔ میں پہلے نسبت ذرا بہتر ہوں۔ دعاوں طلبگار ہوں۔

ابھی بول نہیں سکتا۔ ٹائپ کر لیتا ہوں۔
 
Top