تاسف دعا کی درخواست

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اللہ تعالیٰ آپ کے بھائی کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین۔
امید بہناااا
اللہ کرے بھائی جلدی ٹھیک ہو جائے
اللہ تعالیٰ آپ کے بھائی کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
آمین
 

بھلکڑ

لائبریرین
اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائیں گے۔ آپ mano کے لیے بھی دعا کریں کہ اللہ انہیں بھی صحت عطا فرمائے

میں نے ابھی پڑھا ہے کہ ان کی بھی طبیعت خراب ہے اللہ سب کو شفاء عطا ء فرمائے
 
اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائیں گے۔ آپ mano کے لیے بھی دعا کریں کہ اللہ انہیں بھی صحت عطا فرمائے

میں نے ابھی پڑھا ہے کہ ان کی بھی طبیعت خراب ہے اللہ سب کو شفاء عطا ء فرمائے
آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ پڑھ کر بہت عجیب سا احساس ہو رہا ہے کہ ہم انسان کیا ہیں کل مانو مجھے حوصلہ دے رہی تھی اور آج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائیں
 

تعبیر

محفلین
امید دعا ہے کہ اللہ آپ کے بھائی کو جلد از جلد مکمل صحت یاب کریں۔
ویسے اب تک گھر آ گئے ہوں گے نا اور اب کیسی طبعیت ہے؟
 
اللہ آپ کے بھائی کو جلد کامل صحت و تندرستی عطا فرمائے، آمین۔​
امید دعا ہے کہ اللہ آپ کے بھائی کو جلد از جلد مکمل صحت یاب کریں۔
ویسے اب تک گھر آ گئے ہوں گے نا اور اب کیسی طبعیت ہے؟
اللہ تعالیٰ آپ کے بھائی کو جلد مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے، آمین۔
آمین ۔۔۔
اب بہتر ہے اور گھر پر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
اللہ اپ کے بھائی کو صحت عطا کرے اور اسے اپنے والدین اور بہن بھائیوں کی انکھوں کانور بنائے
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کے بھائی کو شفایاب کریں:praying:آمین
آمین
اور عمرے کی نیت کی ہے بس اللہ تعالی مکمل صحت یابی دے پھر انشااللہ ضرور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

عینی شاہ

محفلین
دعا کی درخواست
سب محفلین سے میرے چھوٹے بھائی کی صحت کے لئے دعا کی درخواست کہ وہ مکمل صحت یاب ہوکر ہاسپٹل سے گھر آجائے
امید
او دیٹس سیڈ ۔۔امید آپی ۔۔اللہ میاں آپکے بھائی کو جلدی سے اچھا کر دیں گے آپ پریشان نہ ہوں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top