اللہ سب بہتر کرے گا چندا امیداورمحبت
اُمید فکر نہ کرو انشاءاللہ سب ٹھیک ہوجائے گا ،،،یا سلامُ کا ورد کرتی رہو۔اللہ صحت اور زندگی دے تمہارے بھائی کو آمین
دعا کی درخواست
سب محفلین سے میرے چھوٹے بھائی کی صحت کے لئے دعا کی درخواست کہ وہ مکمل صحت یاب ہوکر ہاسپٹل سے گھر آجائے
امید
اللہ پاک آپ کے بھائی کو جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ اور لمبی عمر عطا فرمائے کسی کی محتاجی کے بغیر۔ آمین۔دعا کی درخواست
سب محفلین سے میرے چھوٹے بھائی کی صحت کے لئے دعا کی درخواست کہ وہ مکمل صحت یاب ہوکر ہاسپٹل سے گھر آجائے
امید
اللہ تعالٰی سے بہتری کی دعا ہے۔ آپ پلیز ہمیں اس بارے اپ ڈیٹ رکھیئے کہ کیا صورتحال ہے اب
انشاءاللہ سب ٹھیک ہوجائے گا ،،،کسی مسلمان کو کوئی کانٹا بھی چُھبتا ہے تو اُس کے بدلے اُس کے گناہ جھڑتے ہیںبائیں آنکھ پیرالائز ہوئی ہے
ٹھوڑی سی بہتری آئی ہے
اس کے لئے کوشش کر رہیں ہیں ڈاکٹرز اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اسے صحت دے آمین
اللہ بہتری کرے گا۔ کچھ تفصیل بتائیے گا کیونکہ مجھے یہ علم نہیں تھا کہ ان کی بائیں آنکھ پیرالائز ہےبائیں آنکھ پیرالائز ہوئی ہے
ٹھوڑی سی بہتری آئی ہے
اس کے لئے کوشش کر رہیں ہیں ڈاکٹرز اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اسے صحت دے آمین