دعا کی درخواست

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم شگفتہ
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ انہیں جلد از جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائیں. اور آپ کی پریشانی میں کمی کریں. آمین

و علیکم السلام فرحت، دعا میں ضرور یاد رکھیے گا، اللہ تعالیٰ ر آپی کو جلد صحت عطا فرمائے اور انہیں مشکل سے نجات ملے، آمین
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کے عزیز کو جلد از جلد شفائے کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
 

S. H. Naqvi

محفلین
اللہ سے دعا ہے کہ انہیں جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے ان کی اور آپ کی اور تمام مصیبت زدوں کی تمام تکالیف کو رفع فرمائے آمین
 

قیصرانی

لائبریرین
میری تایا زاد بہن کی سرجری ہوئی ہے تاہم سرجری کے بعد سے وہ ابھی تک بے ہوش ہیں اور وینٹیلیٹر پر ہیں۔
اللہ رحم کرے گا۔ بسا اوقات سرجری کے بعد جب انیستھیزیا ختم ہونے کا وقت آتا ہے تو اس طرح کی پیچیدگیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ آپ فکر نہ کیجئے، جلد ہی وہ بہتر ہو جائیں گی، انشاء اللہ
 

نایاب

لائبریرین
ہو الشافی ہو الکافی
و اذا مرضت فھو یشفین ۔
اللہ تعالی اپنا کرم فرمائے اور صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے آمین
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اللہ رحم کرے گا۔ بسا اوقات سرجری کے بعد جب انیستھیزیا ختم ہونے کا وقت آتا ہے تو اس طرح کی پیچیدگیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ آپ فکر نہ کیجئے، جلد ہی وہ بہتر ہو جائیں گی، انشاء اللہ

اللہ تعالٰی سے کامل امید ہے کہ وہ جلد از جلد بہتر ہو جائیں گی۔
 

تلمیذ

لائبریرین
میری تایا زاد بہن کی سرجری ہوئی ہے تاہم سرجری کے بعد سے وہ ابھی تک بے ہوش ہیں اور وینٹیلیٹر پر ہیں۔
بعد از سرجری وقوع پذیرہونے والے ناقابل یقین معجزوں کی تعداد کچھ کم نہیں ہے۔ اس لئے مایوسی کو بھول کر دعائیں اور پڑھائی جاری رکھیں وہ ذات برکات بے حد رحیم و کریم ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بعد از سرجری وقوع پذیرہونے والے ناقابل یقین معجزوں کی تعداد کچھ کم نہیں ہے۔ اس لئے مایوسی کو بھول کر دعائیں اور پڑھائی جاری رکھیں وہ ذات برکات بے حد رحیم و کریم ہے۔

جی تلمیذ انکل، بالکل درست کہا، اس قادر مطلق ذات سے کامل امید ہے کہ وہ اس آزمائش کی گھڑی میں اپنا کرم فرمائے گا۔
 
Top