السلام علیکم شگفتہ
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ انہیں جلد از جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائیں. اور آپ کی پریشانی میں کمی کریں. آمین
موالا کریم اپنا فضل وکرم فرما کر انہیں تندرستی عنایت کرٰیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائیں۔ اپ ڈیٹ کرتی رہیئے گا پلیز
کوئی اپ ڈیٹ؟آمین، جزاک اللہ
کوئی اپ ڈیٹ؟
اللہ سے دعا ہے کہ انہیں جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے ان کی اور آپ کی اور تمام مصیبت زدوں کی تمام تکالیف کو رفع فرمائے آمین
اللہ رحم کرے گا۔ بسا اوقات سرجری کے بعد جب انیستھیزیا ختم ہونے کا وقت آتا ہے تو اس طرح کی پیچیدگیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ آپ فکر نہ کیجئے، جلد ہی وہ بہتر ہو جائیں گی، انشاء اللہمیری تایا زاد بہن کی سرجری ہوئی ہے تاہم سرجری کے بعد سے وہ ابھی تک بے ہوش ہیں اور وینٹیلیٹر پر ہیں۔
اللہ رحم کرے گا۔ بسا اوقات سرجری کے بعد جب انیستھیزیا ختم ہونے کا وقت آتا ہے تو اس طرح کی پیچیدگیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ آپ فکر نہ کیجئے، جلد ہی وہ بہتر ہو جائیں گی، انشاء اللہ
اللہ جلد از جلد شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین
ہو الشافی ہو الکافی
و اذا مرضت فھو یشفین ۔
اللہ تعالی اپنا کرم فرمائے اور صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے آمین
بعد از سرجری وقوع پذیرہونے والے ناقابل یقین معجزوں کی تعداد کچھ کم نہیں ہے۔ اس لئے مایوسی کو بھول کر دعائیں اور پڑھائی جاری رکھیں وہ ذات برکات بے حد رحیم و کریم ہے۔میری تایا زاد بہن کی سرجری ہوئی ہے تاہم سرجری کے بعد سے وہ ابھی تک بے ہوش ہیں اور وینٹیلیٹر پر ہیں۔
بعد از سرجری وقوع پذیرہونے والے ناقابل یقین معجزوں کی تعداد کچھ کم نہیں ہے۔ اس لئے مایوسی کو بھول کر دعائیں اور پڑھائی جاری رکھیں وہ ذات برکات بے حد رحیم و کریم ہے۔