پیارے بھائی، آٹھ دس ماہ قبل ہی مبارکباد؟ ایسی بھی کیا جلدی، آتے جاتے رہا کریںفاروق راشد نے کہا:
ایڈوانس عیدمبارک
میں نے جوعیدمبارک کہا اس سے مراد فی زمانہ راءج عید ہرگزنہیںشمشاد نے کہا:لفظ عید عودہ سے ہے۔ عودہ کا مطلب عربی میں “لوٹ کر آنا“ کے ہیں۔ چونکہ یہ دن پھر آ جاتا ہے اس لیے اسے عید کہتے ہیں۔
فاروق راشد نے کہا:میں نے جوعیدمبارک کہا اس سے مراد فی زمانہ راءج عید ہرگزنہیںشمشاد نے کہا:لفظ عید عودہ سے ہے۔ عودہ کا مطلب عربی میں “لوٹ کر آنا“ کے ہیں۔ چونکہ یہ دن پھر آ جاتا ہے اس لیے اسے عید کہتے ہیں۔