دعوت سے ہونے کا یقین ا جاے

یہاں عیدکا مفہوم وہ نہیں جوعام طور پہ سمجھا جاتا ہے۔ بلکہ ایک ایسی خوشی مراد ہے جس سے بڑی خوشی ممکن نہیں۔ ۔ ۔ ۔اور وہ ہے اللہ پاک کا قرب میسرآنا۔
 
شمشاد

لائبریرین
لفظ عید عودہ سے ہے۔ عودہ کا مطلب عربی میں “لوٹ کر آنا“ کے ہیں۔ چونکہ یہ دن پھر آ جاتا ہے اس لیے اسے عید کہتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
فاروق راشد نے کہا:
شمشاد نے کہا:
لفظ عید عودہ سے ہے۔ عودہ کا مطلب عربی میں “لوٹ کر آنا“ کے ہیں۔ چونکہ یہ دن پھر آ جاتا ہے اس لیے اسے عید کہتے ہیں۔
میں نے جوعیدمبارک کہا اس سے مراد فی زمانہ راءج عید ہرگزنہیں

بھائی میں تو سمجھ گیا کہ آپ نے فی زمانہ رائج عید کے معنوں میں استعمال نہیں کیا، لیکن کتنے اراکین ہیں جو آپ کی بات سمجھ پائیں گے۔ اس لیے آپ کو شروع میں ہی اس کی وضاحت کر دینی چاہیے تھی۔
 
Top