زبیر مرزا
محفلین
سر ماضی کی باتیں اورواقعات آپ کو ضرورسنانے چاہیں - میں تو بہت شوق سے سنوگامجھے ماضی بعید بہت یاد آتا ہے گاہے بگاہے واقعات سنانے لگ جاتا ہوں اور پھر یاد آتا ہے کہ بوڑھوں کو فضول نہیں بولنا چاہئیے ۔ اس عادت سے بہت تنگ ہوں
میرے والدین حیات نہیں لیکن میں اپنی خالہ سے ان کے بچپن کے واقعات فرمائش کرکے سنتا ہوں