دلہن اسپیشل اور ساتھ ہی ایک سوال بھی

تعبیر

محفلین
مرد تو زیادہ سے زیادہ فیشل کروالیتے ہوں گے۔ جہانزیب بھائ سے پوچھ لیں کیا ان کو مصنوعی میک اپ کیا گیا تھا؟ جبکہ خواتین تو جب بھاری بھرکم میک اپ میں نمودار ہوتی ہیں تو کسی چڑیل کی پڑوسن معلوم ہورہی ہوتی ہیں۔ میک اپ کی دبیز تہہ میں معصومیت تو غائب ہی ہوجاتی ہے۔ میری تنقید میک اپ سے زیادہ اس کے "سائڈ افیکٹس" پر ہے۔ ہمارے ہاں شادی میں آئے مہمانوں کی اوقات تو صفر ہوتی ہے لیکن دلہن کے میک اپ کی اتنی اہمیت ہوتی ہے کہ اگر اس کے لیے تین گھنٹے بھی تاخیر ہوجائے تو مہمانوں روک کے رکھا جاتا ہے۔ یہ عام کلچر ہے کچھ لوگ یقیناً ایسا نہیں کرتے ہوں گے۔

!!!:eek:

اچھے پارلر سے کروائیں‌تو بالکل چڑیلیں نہیں لگیں گی :mrgreen:

نہیں جی اجکل دلہن آجاتی ہے وقت پر پر برات لیٹ آتی ہے۔ پتہ نہیں کیوں۔

آپ کی یہ بات تو درست ہے کہ شادی کی تقریب میں بے وقوفوں کا ایک ٹولہ دلہن کے میک اپ پر تبصرہ نگاری کے لیے آیا ہوتا ہے لیکن لڑکی کو کم از اتنا ڈھیٹ تو ہونا چاہیے کہ اس ٹولے کو منہ چڑا سکے۔ اور مووی کے لیے تو ہرگز ایسا کام نہیں کرنا چاہیے۔ مووی گھر کا کوئ بندہ بنائے اور گھر میں ہی ایڈٹ کرے تو الگ بات ہے ورنہ پتہ ہے یہ مووی جن لوگوں کے پاس ایڈیٹنگ کے لیے جاتی ہے وہ ایک نمبر کے چھٹے ہوئے ہوتے ہیں۔ جن لوگوں کو کبھی لڑکی سے براہ راست سامنا کرنے کی ہمت نہ ہو وہ مووی ایڈیٹنگ میں ہر ہر پہلو اور نظر سے اپنی حوس پوری کرتے ہوں گے۔ خیر سنجیدہ مت ہوں میں یہ بات رنگ میں بھنگ ڈالنے کے لیے نہیں کہہ رہا۔

یہ بات مجھے معلوم نہیں تھی۔ میرا وقت تو گزر گیا۔ اپنی بیٹیوں کی شادی پر یہ بات یاد رکھونگی ۔

اچھا وہ کزن والا واقعہ تو بتادیں، میں مزید تنقید ہرگز نہیں کرنے والا۔;-)

نہیں نہیں کریں تنقید اور تبصرہ باقی یہاں ہم سب آتے ہی کس لیے ہیں :laugh:

واقعہ کچھ یوں ہے کہ ہمارے پڑوسی ہمارے بالکل رشتہ داروں کی طرح تھے ۔ انکی ایک بیٹی تھی کہنا تو نہیں چاہیے پر وہ اتنی خوبصورت نہیں تھی۔ ان کے ہاں صرف اپنی برادری میں شادی کی جاتی تھی جبکہ وہ نہیں چاہتی تھی کہ اس کی شادی اپنی برادری میں ہو بلکہ وہ کہیں اور شادی کرنا چاہتی تھی۔ خیر سب کے سمجھانے اور قسموں اور واسطوں سے وہ مان گئی۔

شادی والے دن پارلر اسے آنٹی چھوڑ کر آئیں اور واپسی میں ہماری ڈیوٹی لگی کہ ہم تیار ہو کریعنی میں اور میری چھوٹی بہن لیکر آئیں۔ جب ہم وہاں پہنچے تو دلہن ہمیں کہیں نظر ہی نہیں آئی۔ بغیر کچھ سوچے اور دیکھے ہم واپس اور آنٹی کو بتا دیا ۔ وہاں تو ماتم شروع آنٹی کہنے لگیں کہ ہم کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے۔ لگیں اسے گالیاں دینے ۔تھوڑی دیر کے بعد پارلر سے دلہن کا فون آیا کہ مں تیار ہوں کوئی لینے کیوں نہیں آیا۔ اس کے بعد آنٹی نے ہمیں کھا جانے والی نظروں سے دیکھا اور دلہن کو لینے چلی گئیں :laugh: جب وہ واپس آئی تو ہم بھی حیران وہ اتنی خوبصورت دلہن لگ رہی تھی کہ پہچانی ہی نہیں جا رہی تھی

میں ذرا تیار ہوں جاؤں آپ کی ڈھیر ساری تنقید سننے کو :laugh:
 

تعبیر

محفلین
بلال بھائی ہمارے تو آرزو والے بھی کٹ گئے اور انتظار رالے بھی ان شاء اللہ ۔ گھر سے پوچھا جا رہا ہے کہ کس رنگ کا لہنگا بنوائیں، اور عجیب و غریب نام سننے کو مل رہے ہیں، جیسے شرارہ، اور غرارہ جس کا ذکر خیر اوپر بھی ہو چکا۔ میک اپ کے بارے میں‌ بلال بھائی کی بات "چڑیل کی پڑوسن" پڑھ کے بڑی ہنسی آئی۔۔ ۔۔۔۔۔
کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا، یہ غرارہ شرارہ کیا بلا ہے؟ اور لہنگے اور غرارے میں کیا فرق ہے؟

مجھے لہنگے اور شرارے کا فرق نہیں پتہ

گرارے کی دو ٹانگیں بنی ہوتی ہیں اور شراے کی کوئی ٹانگ نہین ہوتی سمپلللللللل :laugh:
 

نبیل

تکنیکی معاون
تعبیر، خاور بلال چڑیل نہیں بلکہ چڑیل کی پڑوسن کہہ رہے تھے۔ چڑیل کے ہمسائے میں تو شہزادی حسن بانو بھی ہو سکتی ہے۔ :)
 

سارا

محفلین
سارا آپ اسلام آباد والے فیشن کے گھر کی بات کر رہی ہیں نا :confused:

وہاں کی قیمتیں تو اسمان پر چڑھی ہوئی ہیں توبہ
آپ کو پتہ ہے وہاں کچھ سال پہلے ڈاکہ پڑا تھا اب اس لیے وہاں گارڈ کھڑے ہوتے ہیں اور کافی دکانوں کے دروازے آٹومیٹک لاک کر دیتے ہیں

آپ نے کم بولنا کیوں شروع کر دیا ہے ؟؟؟

جی اسلام آباد والے فیشن گھر کی ہی بات کر رہی ہوں میں نے 3 سال پہلے وہاں سے لہنگا لیا تھا مجھے اچھی قیمت میں مل گیا تھا کیوں کہ ساتھ جو انکل تھے ان کو اچھی طرح قیمت کم کروانی آتی تھی۔۔
پچھلے سال میری کزن نے وہاں سے ایک سوٹ لیا تھا جو 4 ہزار کا تھا لیکن مجھے وہ کسی کام کا نہیں لگا اتنی قیمت میں ہماری سائیڈ پر اچھا خاصا سوٹ مل جاتا ہے۔۔اسلام آباد میں مجھے قیمتیں بہت زیادہ لگتی ہیں ہماری سائیڈ پر مناسب قیمتوں میں اچھے سوٹ مل جاتے ہیں۔۔
بس بولنا کم کر دیا۔۔وقت ایک جیسا نہیں رہتا اس لیے۔۔۔;)
 

سارا

محفلین
مری روڈ پر چلی جانا مل جائے گا۔ اسلام آباد الگ سے کہنا فیشن گھر الگ سے اور مری روڈ الگ سے۔۔;)
 

تیشہ

محفلین
یہ اسلام آباد فیشن گھر کس طرف ہے؟ مجھے بھی وہاں جانا ہے۔ :grin:


:laugh:
ماورہ لہنگا پہن کر اِدھر کو آجانا نومبر کو ہم ایک Ceremony ڈیٹ فکس کر رہے ہیں مجھے چرچ میں سفید ڈریس پہن کر جانا ہے :grin: :grin:
:laugh: تم بھی انوائٹ ہو ، اپنا لہنگا فیشن گھر سے لے کر ، پہن کر ادھر کو آجانا :music:
 

زونی

محفلین
شادی والے دن پارلر اسے آنٹی چھوڑ کر آئیں اور واپسی میں ہماری ڈیوٹی لگی کہ ہم تیار ہو کریعنی میں اور میری چھوٹی بہن لیکر آئیں۔ جب ہم وہاں پہنچے تو دلہن ہمیں کہیں نظر ہی نہیں آئی۔ بغیر کچھ سوچے اور دیکھے ہم واپس اور آنٹی کو بتا دیا ۔ وہاں تو ماتم شروع آنٹی کہنے لگیں کہ ہم کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے۔ لگیں اسے گالیاں دینے ۔تھوڑی دیر کے بعد پارلر سے دلہن کا فون آیا کہ مں تیار ہوں کوئی لینے کیوں نہیں آیا۔ اس کے بعد آنٹی نے ہمیں کھا جانے والی نظروں سے دیکھا اور دلہن کو لینے چلی گئیں جب وہ واپس آئی تو ہم بھی حیران وہ اتنی خوبصورت دلہن لگ رہی تھی کہ پہچانی ہی نہیں جا رہی تھی





:laugh::laugh::grin:
 

جیا راؤ

محفلین
سرچ کرنے سے شرارے کی تعریف کچھ یوں ہے۔ جو کہ تصویر میں ہے۔
pink%20shahrah.jpg


اور غرارا کچھ ایسا ہوتا ہے۔
105.jpg


ماوراء آپ نے الٹا لکھ دیا۔۔۔ اوپر والا غرارہ ہے اور بعد والا شرارہ یا لہنگا ہے۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
:laugh:
ماورہ لہنگا پہن کر اِدھر کو آجانا نومبر کو ہم ایک Ceremony ڈیٹ فکس کر رہے ہیں مجھے چرچ میں سفید ڈریس پہن کر جانا ہے :grin: :grin:
:laugh: تم بھی انوائٹ ہو ، اپنا لہنگا فیشن گھر سے لے کر ، پہن کر ادھر کو آجانا :music:

باجو، اب کون سا سفید جوڑا پہننا رہتا ہے؟:p
اچھا ، ceremony کس چیز کی ہے؟ اور کب ہے۔ تاکہ میں فیشن گھر جلدی پہنچنے کی کروں۔:grin:
 

ف۔قدوسی

محفلین
واؤ بہت خوب تعبیر جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تصویریں اور باتیں سب شروع سے دیکھ کر بہت مزہ آیا۔۔۔۔۔۔۔ کاش میں بھی اس وقت ہوتی جب یہ ٹوپک شروع ہوا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
تعبیر ۔ ۔۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں شاپنگ پے نکل رہی ہوں آج ابھی اپنی بیٹی کا انگیجمنٹ ڈریس خریدنے ۔۔ میں اور میرے داماد جی ۔۔۔
جلدی سے آئیے شام تک میں لے آؤں گی ۔۔۔۔
اور باقی کی شاپنگ بھی پہنچ رہی ہے پرسوں تک ۔۔۔۔
:battingeyelashes:
:party:
 
Top