ابن انشا دل عشق میں بے پایاں، سودا ہو تو ایسا ہو

نگار ف

محفلین
السلام علیکم ۔۔ محفل پر خوش آمدید نگارف :)۔۔ نام بہت اچھا ہے آپ کا ۔۔ کیا معنی ہیں اس کے ؟
و علیکِ السّلام و رحمتہ اللہِ و برکاتہ، نوازش خواھر! پورا نام نگار فاطمہ ہے اردو ادب سے تعلق رکھنے والے ہیں آپ سب شاید معانی بیان کرنے کی ضرورت نہیں پڑیگی۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
دل عشق میں بے پایاں، سودا ہو تو ایسا ہو
دریا ہو تو ایسا ہو، صحرا ہو تو ایسا ہو

بہت خوب سارہ۔۔۔۔!

عمدہ انتخاب ہے۔
 
سارہ خان

محفلین
و علیکِ السّلام و رحمتہ اللہِ و برکاتہ، نوازش خواھر! پورا نام نگار فاطمہ ہے اردو ادب سے تعلق رکھنے والے ہیں آپ سب شاید معانی بیان کرنے کی ضرورت نہیں پڑیگی۔ :)
اردو ادب سے دلچسپی ہے ۔۔ پڑھنا اچھا لگتا ہے سمجھنے کے معاملے میں بے ادب ہوں ۔۔ :p نگار کے معنی تو پتا ہیں تصویر۔۔ نقش ۔۔ :)
 
نگار ف

محفلین
اردو ادب سے دلچسپی ہے ۔۔ پڑھنا اچھا لگتا ہے سمجھنے کے معاملے میں بے ادب ہوں ۔۔ :p نگار کے معنی تو پتا ہیں تصویر۔۔ نقش ۔۔ :)
جی خواہرِ عزیز! بلکل درست کہا آپ نے نگار بمعنی صحفية بھی عربی میں استعمال ہوتا ہے اصطلاح میں عکس یا شمائل کے ہیں، بس اتنا ہی پتا ہے مجھے :sad:
 
نگار ف

محفلین
یہ آپ کو کس نے کھ دیا ؟؟؟
ممم ممم م؟؟؟
ویسے آپ اپنا تعارف تو دیں !:happy:
معاف کیجئے گا میں آپکے گفتگو کے بیچ میں آگئی تھی، آج پہلی مرتبہ اس ویب پہ آئی ہوں استعمال میں بھی مشکلات ہورہی ہیں۔ میں اپنا تعارف اوپر دی چکی ہوں دیکھئے گا۔
 
معاف کیجئے گا میں آپکے گفتگو کے بیچ میں آگئی تھی، آج پہلی مرتبہ اس ویب پہ آئی ہوں استعمال میں بھی مشکلات ہورہی ہیں۔ میں اپنا تعارف اوپر دی چکی ہوں دیکھئے گا۔
کوئی بات نہیں !
اور تعارف یہاں پہ نہیں دینا !
ورنہ سارہ ادی بھگا دی گی !
آپ کے ساتھ ساتھ مجھے بہی !
میں آپ کی لیے تعارف کا دھاگہ کھول دیتا ہوں آپ وہاں آجائیں !

لنک آپ کو میسج کرتا ہوں اوکے !:cool:
 
نگار ف

محفلین
Top