سارہ خان
محفلین
ہاہاہا چلو دیکھتے ہیں اب یہ فرماتے ہیں کہ نہیں ۔۔سمجھ گئی، ویسےیہ بات تو طے ہے آپ کو سارہ منع کردینگی تب بھی آپ نے تو کہنا ہی ہوگا۔
ہاہاہا چلو دیکھتے ہیں اب یہ فرماتے ہیں کہ نہیں ۔۔سمجھ گئی، ویسےیہ بات تو طے ہے آپ کو سارہ منع کردینگی تب بھی آپ نے تو کہنا ہی ہوگا۔
و علیکِ السّلام و رحمتہ اللہِ و برکاتہ، نوازش خواھر! پورا نام نگار فاطمہ ہے اردو ادب سے تعلق رکھنے والے ہیں آپ سب شاید معانی بیان کرنے کی ضرورت نہیں پڑیگی۔السلام علیکم ۔۔ محفل پر خوش آمدید نگارف ۔۔ نام بہت اچھا ہے آپ کا ۔۔ کیا معنی ہیں اس کے ؟
اردو ادب سے دلچسپی ہے ۔۔ پڑھنا اچھا لگتا ہے سمجھنے کے معاملے میں بے ادب ہوں ۔۔ نگار کے معنی تو پتا ہیں تصویر۔۔ نقش ۔۔و علیکِ السّلام و رحمتہ اللہِ و برکاتہ، نوازش خواھر! پورا نام نگار فاطمہ ہے اردو ادب سے تعلق رکھنے والے ہیں آپ سب شاید معانی بیان کرنے کی ضرورت نہیں پڑیگی۔
یہ آپ کو کس نے کھ دیا ؟؟؟سمجھ گئی، ویسےیہ بات تو طے ہے آپ کو سارہ منع کردینگی تب بھی آپ نے تو کہنا ہی ہوگا۔
جی خواہرِ عزیز! بلکل درست کہا آپ نے نگار بمعنی صحفية بھی عربی میں استعمال ہوتا ہے اصطلاح میں عکس یا شمائل کے ہیں، بس اتنا ہی پتا ہے مجھےاردو ادب سے دلچسپی ہے ۔۔ پڑھنا اچھا لگتا ہے سمجھنے کے معاملے میں بے ادب ہوں ۔۔ نگار کے معنی تو پتا ہیں تصویر۔۔ نقش ۔۔
معاف کیجئے گا میں آپکے گفتگو کے بیچ میں آگئی تھی، آج پہلی مرتبہ اس ویب پہ آئی ہوں استعمال میں بھی مشکلات ہورہی ہیں۔ میں اپنا تعارف اوپر دی چکی ہوں دیکھئے گا۔یہ آپ کو کس نے کھ دیا ؟؟؟
ممم ممم م؟؟؟
ویسے آپ اپنا تعارف تو دیں !
خواہر عزیز ؟ فارسی کے کچھ ہی عام فہم کے الفاظ آتے ہیں بس ۔۔جی خواہرِ عزیز! بلکل درست کہا آپ نے نگار بمعنی صحفية بھی عربی میں استعمال ہوتا ہے اصطلاح میں عکس یا شمائل کے ہیں، بس اتنا ہی پتا ہے مجھے
بھلے کی بات تم نے پوچھ کر تو کرنی نہیں تھی ۔۔۔ویسے آپ کے بھلے کی بات تھی !ایز یو وش !
خواہر عزیز ؟ فارسی کے کچھ ہی عام فہم کے الفاظ آتے ہیں بس ۔۔
اچھا تو بات یہاں تک پہنچ گئی !بھلے کی بات تم نے پوچھ کر تو کرنی نہیں تھی ۔۔۔
معاف کیجئے گا میں آپکے گفتگو کے بیچ میں آگئی تھی، آج پہلی مرتبہ اس ویب پہ آئی ہوں استعمال میں بھی مشکلات ہورہی ہیں۔ میں اپنا تعارف اوپر دی چکی ہوں دیکھئے گا۔
او کے جیکوئی بات نہیں !اور تعارف یہاں پہ نہیں دینا !ورنہ سارہ ادی بھگا دی گی !آپ کے ساتھ ساتھ مجھے بہی !میں آپ کی لیے تعارف کا دھاگہ کھول دیتا ہوں آپ وہاں آجائیں !لنک آپ کو میسج کرتا ہوں اوکے !
او کے جی
ہم سے نہیں رشتہ بھی، ہم سے نہیں ملتا بھی
ہے پاس وہ بیٹھا بھی، دھوکہ ہو تو ایسا ہو