دل میں اک لہر اُٹھی ہے ابھی۔۔۔

فرخ

محفلین
ایک لیڈی ہارٹ سپیشلسٹ سے۔۔

میں ترے پاس آتا نہ کبھی
مگر کیا کروں
دل میں اک لہر سی اُٹھی ہے ابھی۔

(ڈاکٹر انعام الحق جاوید)۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ایک لیڈی ہارٹ سپیشلسٹ سے۔۔

میں ترے پاس آتا نہ کبھی
مگر کیا کروں
دل میں اک لہر سی اُٹھی ہے ابھی۔

(ڈاکٹر انعام الحق جاوید)۔
میں نے اس کو یوں پڑھا۔۔۔
ایک لیڈی ، ہارٹ سپیشلسٹ سے

اور پھر نیچے صیغہ مذکر دیکھ کر اوپر والا مصرعہ دوبارہ پڑھا۔۔۔ :tongue:
 
Top