میں نے اس کو یوں پڑھا۔۔۔ایک لیڈی ہارٹ سپیشلسٹ سے۔۔
میں ترے پاس آتا نہ کبھی
مگر کیا کروں
دل میں اک لہر سی اُٹھی ہے ابھی۔
(ڈاکٹر انعام الحق جاوید)۔
ایک لیڈی ہارٹ سپیشلسٹ سے۔۔
میں ترے پاس آتا نہ کبھی
مگر کیا کروں
دل میں اک لہر سی اُٹھی ہے ابھی۔
(ڈاکٹر انعام الحق جاوید)۔