نیرنگ خیال

لائبریرین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ

لاجواب ہے سرسری بھائی ۔۔۔۔!

بلاشبہ یہ ہم سب کے دل کی آواز ہے۔ :)

شاد آباد رہیے، خوش و خرم رہیے۔ :)
اتنی دل کھول کر حوصلہ افزائی کرنے کا بہت شکریہ حضرت!
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
جزاکم اللہ خیرا۔
 
واہ لاجواب۔۔۔ ایک مرتبہ اپنے فلک شیر بھائی نے بیان داغا تھا کہ "فی زمانہ دل کی بات کہنا صرف شاعر کے بس میں ہے"۔ گو کہ اختلاف اس بات سے ہم کو آج بھی ہے۔ لیکن فی الوقت تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ وہ بالکل درست ہیں۔
شاد رہیں۔
پھر تو آپ جیت گئے ، کیونکہ ہم "شاعر" نہیں ہیں۔ :)
 
کمال ہے صاحب ۔۔۔ یعنی کہ طبیعت خوش ہو گئی !! :) :) ۔۔۔۔ ایک ایک ارمان دل کا کیا خوب بُن ڈالا ۔۔۔ پیارے و دُلارے بھائی جان! اس شہ پارے میں ہم سب کی دل کی بات یوں رچانے کا بہت شکریہ :) ، :) ، :)
جب لکھتے ہو بے ساختہ لکھتے ہو۔
تعریف اور حوصلہ افزائی پر ممنون ہوں۔
 
Top