نیرنگ خیال
لائبریرین
بئی اہل فلک اور فلک یہ تو دو باتیں ہوئی نا۔۔۔اہلِ فلک کی بات تو یہ دل پہ لیے بیٹھے ہیں .......... ٹائم لائن دیکھ لیجیے ان کی ..........وافر ثبوت مل جائیں گے
ایہا امید ہا.........
بئی اہل فلک اور فلک یہ تو دو باتیں ہوئی نا۔۔۔اہلِ فلک کی بات تو یہ دل پہ لیے بیٹھے ہیں .......... ٹائم لائن دیکھ لیجیے ان کی ..........وافر ثبوت مل جائیں گے
ایہا امید ہا.........
اضحک اللہ سنک۔
اتنی دل کھول کر حوصلہ افزائی کرنے کا بہت شکریہ حضرت!ماشاءاللہ ماشاءاللہ
لاجواب ہے سرسری بھائی ۔۔۔۔!
بلاشبہ یہ ہم سب کے دل کی آواز ہے۔
شاد آباد رہیے، خوش و خرم رہیے۔
پھر تو آپ جیت گئے ، کیونکہ ہم "شاعر" نہیں ہیں۔واہ لاجواب۔۔۔ ایک مرتبہ اپنے فلک شیر بھائی نے بیان داغا تھا کہ "فی زمانہ دل کی بات کہنا صرف شاعر کے بس میں ہے"۔ گو کہ اختلاف اس بات سے ہم کو آج بھی ہے۔ لیکن فی الوقت تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ وہ بالکل درست ہیں۔
شاد رہیں۔
بہت شکریہ جناب۔بہت خوب جناب!
حوصلہ افزائی پر تہ دل سے ممنون ہوں۔بہت خوب آپ نے تو اتنا پیارا گفٹ دے کر سالگرہ کو اور خوبصورت بنا دیا
پسند فرمانے کا شکریہ۔
بہت شکریہ جناب!زبردست
گاتے کن کے گُن ہو اسامہ!
کیا ہے جس سے پیار ہے اتنا
کون ہیں وہ جز اہلِ مجلس
کیا ہے سوائے "اردو محفل"
جب لکھتے ہو بے ساختہ لکھتے ہو۔کمال ہے صاحب ۔۔۔ یعنی کہ طبیعت خوش ہو گئی !! ۔۔۔۔ ایک ایک ارمان دل کا کیا خوب بُن ڈالا ۔۔۔ پیارے و دُلارے بھائی جان! اس شہ پارے میں ہم سب کی دل کی بات یوں رچانے کا بہت شکریہ ، ،
جزاک اللہ خیرا۔ما شا اللہ ، بہت خوب
بہت شکریہ فلک شیر صاحب!بہت خوب سرسری صاحب
بہت شکریہ جناب!بہت خوب!
تشکر!
بہت شکریہ۔
سچ ۔۔۔۔۔ دل خوش ہوگیا ۔۔۔۔۔۔ دعائے نایابحق ۔۔۔۔۔ دل میں اترتی ہے ۔۔۔۔۔۔ صدائے سرسری
بہت دعائیں
آداب جناب محمد وارث صاحب!
بہت شکریہ اس ذرہ نوازی کا۔بہت اچھا لکھا اسامہ بھائی