چلیں آسمان پر "ن" اور "ب" کا نظارہ کرلیتے ہیں:
یہ رہا نون:
اور یہ رہا "ب":
بشکریہ روزنامہ جنگ کراچی اشاعت 19 جون 2007ء
اور روزنامہ ایکسپریس کراچی میں شائع ہونے والی تصویر یہ ہے:
اور میں تو اس منظر کا عینی شاہد ہوں اور عین مغرب کے وقت جب میں گیلری میں بیٹھا ہوا تھا کیونکہ بجلی نہیں تھیں
اچانک میری نظر اوپر آسمان پر گئی تو زہرہ چاند سے کچھ فاصلے پر نظر آیا، پھر قریب آتا آتا بالآخر پیچھے غائب ہوگیا اور پھر دوبارہ نیچے کی جانب نظر آیا۔ بہت خوبصورت منظر تھا۔