جاویداقبال
محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
2099: ہم سے خالد بن یزید نے بیان کیا کہا ہم کو ابوبکر بن عیاش نے انہوںنے ابوحصین سے انہوںنے ابوصالح سے انہوںنے ابوہریرہ(رضی اللہ عنہ) سے انہوںنے کہا حضرت جبرئیل(علیہ السلام) ہرسال ایک بار آنحضرت (صلی اللہ علیہ والہ وسلم)سے قرآن کادور کیاکرتے پھر جس سال آپ کی وفات ہوئی اس سال انہوں نے دو بار دور کیا اور آنحضرت (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) ہرسال (رمضان کے اخیر میں) دس دن اعتکاف کیا کرتے تھے جس سال وفات ہوئی اس سال بیس دن تک اعتکاف کیا۔
(صحیح بخاری، جلد دوم، پارہ نمبر20،کتاب التفسیر،صفحہ نمبر109
والسلام