جاویداقبال
محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
واقعی بھائي منصور(قیصرانی) یہ تورواج آجکل بھی کسی نہ کسی شکل میں موجودہے ۔ اللہ تعالی ہم کوحدیث نبوی (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) پرعمل کرنے کی توفیق فرمائے۔(آمین ثم آمین)
ترجمہ:
1589-ہم سے ابونعیم نے بیان کیاکہاہم سے سفیان ثوری نے انہوں نے عبدالملک سے انہوں نے عمروبن جریث سے انہوں نے سعیدبن زیدسے انہوں نے کہاآنحضرت(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)نے فرمایاکھنبی(جوخودروہوتی ہے)من کی قسم میں سے ہے ۔ اوراس کاپانی آنکھ کی دواہے۔
(بخاری شریف مترجم جلددوم۔پارہ 18۔ کتاب التفسیر۔ صفحہ نمبر77
والسلام