ذوق انتخاب دیکھ کر سمجھ سکتی ہوں کہ ۔۔۔۔ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
میں ظفری بھائی کی بات کر رہا تھا کہ اس عمر میں جن کے دل کی آرزو ہے کہ انہیں کوئی دلرُبا ملے۔
بلکل پردہ داری ہے ۔۔۔ بس اس کے اجراء میں تھوڑی دیر ہے مگر یہ حتمی بات ہے کہ 2010 میں اس پردہ داری کا پردہ چاک ہونے والا ہے ۔