دل کی یہ آرزو تھی کوئی دل رُوبا ملے

جیہ

لائبریرین
ذوق انتخاب دیکھ کر سمجھ سکتی ہوں کہ ۔۔۔۔ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
 

شمشاد

لائبریرین
تمہارے بھی سر میں ناں وہ نہیں ہے جو ہونا چاہیے۔

میں ظفری بھائی کی بات کر رہا تھا کہ اس عمر میں جن کے دل کی آرزو ہے کہ انہیں کوئی دلرُبا ملے۔
 

ظفری

لائبریرین
میں ظفری بھائی کی بات کر رہا تھا کہ اس عمر میں جن کے دل کی آرزو ہے کہ انہیں کوئی دلرُبا ملے۔

لگتا ہے شمشاد بھائی نے کسی کی بندوق کے لیئے اپنا خالی کندھا حاضر کردیا ہے کہ ہماری آبادی کے جہاں بھی آثار نظر آتے ہیں شمشاد بھائی وہاں ہماری عمر کا قصیدہ پڑھنا شروع کردیتے ہیں‌۔ :grin:
ورنہ پہلے یہ کام کچھ اور لوگ انجام دیتے تھے ۔ ;)
 
Top