غزنوی سارے ہی غصیلے ہیں۔۔۔ما سواء انکے جن کے نام کا دنیا میں ڈنکا بجتا تھا۔۔۔میں سید عبداللہ غزنوی او رسید داؤد غزنوی کی بات کر رہا ہوں۔۔۔بس وہ ہی نرم دل اور اللہ والے تھے۔۔۔رشتوں کو سنبھالتے سنبھالتے تھکاوٹ سی ہونے لگی ہے۔
روز کوئی نہ کوئی ناراض ہو جاتا ہے !
اینے
غصیلے رشتے دار کتھوں لبھے تانوں!
آپ کی کیا رشتہ داری ان عظیم ہستیوں سے؟میں سید عبداللہ غزنوی او رسید داؤد غزنوی کی بات کر رہا ہوں۔۔۔
ہمارے سلسلہ نسب میں کچھ ہی فاصلے پر یہ دونوں ہستیاں موجود ہیں۔۔۔ یوں یہ بندہ ناچیز کے دادا پردادا ہیں۔۔آپ کی کیا رشتہ داری ان عظیم ہستیوں سے؟
اللہ اکبر، مطلب آپ مولانا ابو بکر غزنوی رحمہ اللہ کے فرزند ارجمند ہیںہمارے سلسلہ نسب میں کچھ ہی فاصلے پر یہ دونوں ہستیاں موجود ہیں۔۔۔ یوں یہ بندہ ناچیز کے دادا پردادا ہیں۔۔
یہ بھی میرے داد ا جی ہیں۔۔۔میرے دادا جی ہیں سید عبدالرحیم غزنوی ۔۔۔ان کے بعد ترتیب سے یہ سارے حضرات میرے سلسلہ نسب میں ہیں۔۔۔الحمد للہاللہ اکبر، مطلب آپ مولانا ابو بکر غزنوی رحمہ اللہ کے فرزند ارجمند ہیں
ما شاء اللہیہ بھی میرے داد ا جی ہیں۔۔۔میرے دادا جی ہیں سید عبدالرحیم غزنوی ۔۔۔ان کے بعد ترتیب سے یہ سارے حضرات میرے سلسلہ نسب میں ہیں۔۔۔الحمد للہ
میں حاضر ہوں۔۔۔اسحق بھٹی صاحب کے توسل سے بہت سی معلومات میں پڑھ چکا ہوں خاندان غزنویہ کے متعلق۔
بلکہ خود بھٹی صاحب کی پرواز کے متعلق یہی سمجھتا ہوں۔
کہ یہ فیضان نظر تھا کہ مکتب کی کرامت تھی۔
مزید باتیں ہم آپ سے مکالمے میں کرتے ہیں۔