دل کےپھپھولے۔۔۔

نوشاب

محفلین
رشتوں کو سنبھالتے سنبھالتے تھکاوٹ سی ہونے لگی ہے۔
روز کوئی نہ کوئی ناراض ہو جاتا ہے !

اینے
غصیلے رشتے دار کتھوں لبھے تانوں!
 
رشتوں کو سنبھالتے سنبھالتے تھکاوٹ سی ہونے لگی ہے۔
روز کوئی نہ کوئی ناراض ہو جاتا ہے !

اینے
غصیلے رشتے دار کتھوں لبھے تانوں!
غزنوی سارے ہی غصیلے ہیں۔۔۔ما سواء انکے جن کے نام کا دنیا میں ڈنکا بجتا تھا۔۔۔میں سید عبداللہ غزنوی او رسید داؤد غزنوی کی بات کر رہا ہوں۔۔۔بس وہ ہی نرم دل اور اللہ والے تھے۔۔۔
 
اسحق بھٹی صاحب کے توسل سے بہت سی معلومات میں پڑھ چکا ہوں خاندان غزنویہ کے متعلق۔
بلکہ خود بھٹی صاحب کی پرواز کے متعلق یہی سمجھتا ہوں۔
کہ یہ فیضان نظر تھا کہ مکتب کی کرامت تھی۔
مزید باتیں ہم آپ سے مکالمے میں کرتے ہیں۔
 
میں حاضر ہوں۔۔۔
 
Top