پھر اس کی یاد میں دل بے قرار ہے ناصر بچھڑ کے جس سے ہوئی شہر شہر رسوائی۔۔
سیما علی لائبریرین جولائی 11، 2020 #1,161 پھر اس کی یاد میں دل بے قرار ہے ناصر بچھڑ کے جس سے ہوئی شہر شہر رسوائی۔۔
سیما علی لائبریرین جولائی 11، 2020 #1,163 گرفتہ دل ہیں بہت آج تیرے دیوانے خدا کرے کوئی تیرے سوا نہ پہچانے۔
سیما علی لائبریرین جولائی 11، 2020 #1,164 امیدِ پرسشِ غم کس سے کیجیے ناصر!!!! ! جو اپنے دل پہ گزرتی ہے کوئی کیا جانے
سیما علی لائبریرین جولائی 11، 2020 #1,167 اے دل کسے نصیب یہ توفیقِ اضطراب ملتی ہے زندگی میں یہ راحت کبھی کبھی!!
مومن فرحین لائبریرین جولائی 13، 2020 #1,169 دل یہ کہتا ہے کہ شاید ہو فسردہ تو بھی دل کی کیا بات کریں دل تو ہے ناداں جاناں
محمل ابراہیم لائبریرین جولائی 13، 2020 #1,170 دِل مُردہ دل نہیں ہے اسے زندہ کر دوبارہ کہ یہی ہے اُمتوں کے مرض کہن کا چارہ علّامہ اقبال
سیما علی لائبریرین جولائی 13، 2020 #1,171 اٹھ کر تو آ گئے ہیں تری بزم سے مگر!!!!!!!!!! کچھ دل ہی جانتا ہے کہ کس دل سے آئے ہیں
جاسمن لائبریرین جنوری 18، 2024 #1,172 یہ کس کے دل میں اتر رہا ہے عذاب آنکھوں کا اشک بن کر یہ کس کے چہرے سے کر رہے ہیں خطاب آنکھوں کے زندہ نوحے طاہر حنفی
یہ کس کے دل میں اتر رہا ہے عذاب آنکھوں کا اشک بن کر یہ کس کے چہرے سے کر رہے ہیں خطاب آنکھوں کے زندہ نوحے طاہر حنفی
ط طاہر شیخ محفلین جنوری 18، 2024 #1,173 کوئی فریاد ترے دل میں دبی ہو جیسے تو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے فیض انور
جاسمن لائبریرین اگست 8، 2024 #1,174 تعمیر کی بنیاد میں دل رکھا ہے میں نے ہم لوگ اٹھائیں گے مکاں اور طرح کا ثروت حسین
محمل ابراہیم لائبریرین اگست 12، 2024 #1,175 بھٹکا ہوا راہی میں بھٹکا ہوا راہی تو منزل ہے کہاں تیری اے لالہ صحرائی