عبدالرحمن آزاد
محفلین
کبھی آنکھوں پہ کبھی سر پہ بٹھائے رکھنا
زندگی تلخ سہی، دل سے لگائے رکھنا
بخش لائلپوری
زندگی تلخ سہی، دل سے لگائے رکھنا
بخش لائلپوری
مصور نے تو ساری دل کشی تصویر میں بھر دیاسی کے نام سے ہر وقت میرا دل دھڑکتا ہے
میں زندہ اس لیے ہوں کہ مرا دل دار زندہ ہے
ارم زہرا
ہمارا دل کسی جاگیر سے نہیں ارزاںتو نے اے سنگ دلی! آج جسے دیکھا ہے
ہم اسے دیکھ کے دل تھام لیا کرتے تھے
نجیب احمد