سیما علی
لائبریرین
بچہ جمہورا کی طرح ۔۔۔اس طرح گھومنا ہے ۔
بچہ جمہورا کی طرح ۔۔۔اس طرح گھومنا ہے ۔
سید عمران اگر غیر حاضر نہ ہوتے تو اس جملے پر آپ کو ڈھیروں داد دیتے۔گردش دوراں تو حیات کالازمی جز ہے
لگتا ہے کہ ہم آپ کو ہنستے مسکراتے اچھے نہیں لگتے ہیںسید عمران اگر غیر حاضر نہ ہوتے تو اس جملے پر آپ کو ڈھیروں داد دیتے۔
اچھا اچھا ۔ چکر خود لگا یا اور الزام ہمارے سر پر دھر دیا ۔ واہ واہ ۔ہم پھر سے آگئے تازہ دم ہو کر
مگر اب آپ کے چکروں میں نہ آنے کے
اچھا اچھا ۔ چکر خود لگا یا اور الزام ہارے سر پر دھر دیا ۔ واہ واہ ۔
دیں کیا آواز ذرا بڑے بھیا کو ؟؟؟؟؟
ویسے یہ ہنر بھیا کی دین ہےاچھا اچھا ۔ چکر خود لگا یا اور الزام ہارے سر پر دھر دیا ۔ واہ واہ ۔
دیں کیا آواز ذرا بڑے بھیا کو ؟؟؟؟؟
نہیں دراصل ایسی بات نہیں ۔ ماں باپ تو کبھی اولاد کو گھماتے ہی نہیں وہ تو سکون سے دیکھنا چاہتے ہیں ۔ویسے کسی کے ہاتھوں میں گھومنا اچھی بات نہیں
ہاں اگر وہ ہاتھ ماں باپ کے ہوں تو کیا ہی بات ہے ۔
ادھار چڑھا رہے ہیں ؟ویسے یہ ہنر بھیا کی دین ہے
پھرکیگھمانے والی تو کوئی اور ہوتی ہے ۔
شاہ جی سود حرام ہےادھار چڑھا رہے ہیں ؟
سود کے ساتھ واپس ملے گا۔
سید عمران اگر غیر حاضر نہ ہوتے تو اس جملے پر آپ کو ڈھیروں داد دیتے۔
لگتا ہے کہ ہم آپ کو ہنستے مسکراتے اچھے نہیں لگتے ہیں
اک ہم تو نہیں اُن کی، الفت میں فقط رسوااچھا اچھا ۔ چکر خود لگا یا اور الزام ہمارے سر پر دھر دیا ۔ واہ واہ ۔
دیں کیا آواز ذرا بڑے بھیا کو ؟؟؟؟؟
موتی چور کے لڈو لینے۔جب انہیں چکر آئے تو وہ چکراگئے ۔
لیکن گئے کہاں ؟
اب تو ہم دھرنا دے کر بیٹھ گئے۔مطالبہ واپس لے لو !!!
ارے بہنا کل سے گھوم گھوم کر باؤلے ہو گئے ہیں اور آپ شکوہ تحریر کر رہی ہیںاب تو ہم دھرنا دے کر بیٹھ گئے۔
غور کیجئے کہ مطالبہ ہم نے نہیں کیا تھا۔ مسوم بھیا نے گھومنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ ہم تو بس یاد دہانی کروا رہے تب سے۔ مگر مسوم بھیا ہیں کہ گھوم ہی نہیں چکتے۔
جب تازہ دم ہو کر آ ہی گئے ہیں تو گھومئیے بھیا۔ہم پھر سے آگئے تازہ دم ہو کر
مگر اب آپ کے چکروں میں نہ آنے کے
جب تازہ دم ہو کر آ ہی گئے ہیں تو گھومئیے بھیا۔
عاطف بھیا آپ نے دیکھا مسوم بھیا کو گھومتے؟ارے بہنا کل سے گھوم گھوم کر باؤلے ہو گئے ہیں اور آپ شکوہ تحریر کر رہی ہیں
جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھاعاطف بھیا آپ نے دیکھا مسوم بھیا کو گھومتے؟
ہم نے تو نہیں دیکھا۔