دماغ لڑائیے

سیما علی

لائبریرین
اس طرح گھومنا ہے ۔

607d42292ee4f.jpg
بچہ جمہورا کی طرح ۔۔۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ویسے کسی کے ہاتھوں میں گھومنا اچھی بات نہیں
ہاں اگر وہ ہاتھ ماں باپ کے ہوں تو کیا ہی بات ہے ۔
نہیں دراصل ایسی بات نہیں ۔ ماں باپ تو کبھی اولاد کو گھماتے ہی نہیں وہ تو سکون سے دیکھنا چاہتے ہیں ۔

گھمانے والی تو کوئی اور ہوتی ہے ۔ :) :) :)
 
ویسے ایک پتے کی بات بتائیں
اگر اس لڑی میں دماغ کے ساتھ دل اور آنکھیں لڑانے کی آفر بھی دی جاتی تو شاید بھیا ابھی تک جلوہ افروز ہو گئے ہوتے
خبردار جو کسی نے بھیا کو اطلاع کی تو سوچ لیں ہم پھر محفل سے غائب ہو جائیں گے
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
سید عمران اگر غیر حاضر نہ ہوتے تو اس جملے پر آپ کو ڈھیروں داد دیتے۔

لگتا ہے کہ ہم آپ کو ہنستے مسکراتے اچھے نہیں لگتے ہیں

اچھا اچھا ۔ چکر خود لگا یا اور الزام ہمارے سر پر دھر دیا ۔ واہ واہ ۔
دیں کیا آواز ذرا بڑے بھیا کو ؟؟؟؟؟
اک ہم تو نہیں اُن کی، الفت میں فقط رسوا
اس شہر میں ہم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مطالبہ واپس لے لو !!!
اب تو ہم دھرنا دے کر بیٹھ گئے۔
غور کیجئے کہ مطالبہ ہم نے نہیں کیا تھا۔ مسوم بھیا نے گھومنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ ہم تو بس یاد دہانی کروا رہے تب سے۔ مگر مسوم بھیا ہیں کہ گھوم ہی نہیں چکتے۔
 
اب تو ہم دھرنا دے کر بیٹھ گئے۔
غور کیجئے کہ مطالبہ ہم نے نہیں کیا تھا۔ مسوم بھیا نے گھومنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ ہم تو بس یاد دہانی کروا رہے تب سے۔ مگر مسوم بھیا ہیں کہ گھوم ہی نہیں چکتے۔
ارے بہنا کل سے گھوم گھوم کر باؤلے ہو گئے ہیں اور آپ شکوہ تحریر کر رہی ہیں
 
Top