دانت۔سوال نمبر 9
بہت آسان سا سوال ہے۔
وہ کون سی زندہ چیز ہے جس کو کھانے سے پہلے صاف کیا جاتا ہے۔
ہاتھ منہ کو دھویا جاتا ہےکھانے سے پہلے۔سوال نمبر 9
بہت آسان سا سوال ہے۔
وہ کون سی زندہ چیز ہے جس کو کھانے سے پہلے صاف کیا جاتا ہے۔
سوال نمبر 9 کا درست جواب مانا جاتا ہے ہاتھ۔ہاتھ منہ کو دھویا جاتا ہےکھانے سے پہلے۔
پوری۔حلوےوالی۔یا چنے والیسوال نمبر 10
وہ کون سی چیز ہے جس کو آدھی کھا لو تو بھی پوری ہی رہتی ہے۔
ہوا۔سوال نمبر 10
وہ کون سی چیز ہے جس کو آدھی کھا لو تو بھی پوری ہی رہتی ہے۔
42
جواب کی وضاحت کیجئیے عاطف بھیا کہ کس طرح سے یہ نتیجہ نکالا۔
اب اس میں کیا خرابی ہوئی ؟َجواب کی وضاحت کیجئیے عاطف بھیا کہ کس طرح سے یہ نتیجہ نکالا۔
مگر 9 تو پرائم نمبر نہیں ہے۔ کیونکہ وہ 1 اور 9 کے علاوہ 3 سے بھی تقسیم ہو سکتا ہے۔اب اس میں کیا خرابی ہوئی ؟َ
اے میں سب پرائم ہیں صرف 9 پرائم نہیں ہے اس لیے وہ سب سے مختلف ہوا،
بی میں کوئی پرائم نہیں ہے صرف 2 پرائم ہے اس لیے وہ سب سے مختلف ہوا،
گُلِ یاسمیں پانچ یا ساڑھے تین نمبر لڑھکا دیجیے ادھر۔اب اس میں کیا خرابی ہوئی ؟َ
اے میں سب پرائم ہیں صرف 9 پرائم نہیں ہے اس لیے وہ سب سے مختلف ہوا،
بی میں کوئی پرائم نہیں ہے صرف 2 پرائم ہے اس لیے وہ سب سے مختلف ہوا،
وہ بھی اردو میں یہی کہہ رہے ہیں کہ نو پرائم نمبر نہ ہے۔مگر 9 تو پرائم نمبر نہیں ہے۔ کیونکہ وہ 1 اور 9 کے علاوہ 3 سے بھی تقسیم ہو سکتا ہے۔
نہیں؟؟؟؟؟