دماغ لڑائیے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نقطہ ،
یہ نقطوں پر پہلے بھی جھگڑا ہوا تھا ۔پھر کیوں ؟
جھگڑا ہونے کے ڈر سے کیا ہم دماغ لڑوانا چھوڑ دیں عاطف بھیا؟
بالفاظ دیگر دماغ چاٹنا :rollingonthefloor:

ہاں جی سوال نمبر 8 کا درست جواب دے کر عاطف بھیا نے حاصل کئے ہیں 5 نمبر۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ رہا سوال نمبر 11

واضح کر دیں کہ ہم نے کامن یا مشترکہ ہندسہ کا لفظ استعمال نہیں کیا اس لئے تھوڑا ہٹ کر بھی سوچا جا سکتا ہے۔
اپنے دئیے گئے جواب میں وجہ بتانا بھی لازم ہے۔
 
آخری تدوین:

علی وقار

محفلین
یہ رہا سوال نمبر 11

واضح کر دیں کہ ہم نے کامن یا مشترکہ ہندسہ کا لفظ استعمال نہیں کیا اس لئے تھوڑا ہٹ کر بھی سوچا جا سکتا ہے۔
اپنے دئیے گئے جواب میں وجہ بتانا بھی لازم ہے۔
42
دونوں اشکال میں موجود ہر نمبر کو آپس میں جمع کیا تو ایک طرف کا حاصل جمع 37 ہے، تو دوسری طرف چھ اضافی بنتے ہیں یعنی 43، تو 42 کا ہندسہ صورت بی میں، عنی چار جمع دو چھ کی صورت میں حذف کر دیے جائیں تو بیلنس ہو جائے گا۔ میری نظر میں 42 اضافی ہندسہ ہے جو کہ شکل یا تصویر بی میں ہے۔
 
آخری تدوین:

علی وقار

محفلین
یہ رہا سوال نمبر 11

واضح کر دیں کہ ہم نے کامن یا مشترکہ ہندسہ کا لفظ استعمال نہیں کیا اس لئے تھوڑا ہٹ کر بھی سوچا جا سکتا ہے۔
اپنے دئیے گئے جواب میں وجہ بتانا بھی لازم ہے۔
اے میں 9 اور بی میں 15
اے میں 9 اس لیے کہ یہ پرائم نمبر نہیں، بقیہ سب پرائم نمبرز ہیں اور بی میں 15 طاق ہے، بقیہ سب جفت۔
 
علی وقار

محفلین
یہ رہا سوال نمبر 11

واضح کر دیں کہ ہم نے کامن یا مشترکہ ہندسہ کا لفظ استعمال نہیں کیا اس لئے تھوڑا ہٹ کر بھی سوچا جا سکتا ہے۔
اپنے دئیے گئے جواب میں وجہ بتانا بھی لازم ہے۔
اے میں 2 جفت باقی طاق، بی میں 15 جفت بقیہ طاق۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
جواب کی وضاحت کیجئیے عاطف بھیا کہ کس طرح سے یہ نتیجہ نکالا۔
اب اس میں کیا خرابی ہوئی ؟َ

اے میں سب پرائم ہیں صرف 9 پرائم نہیں ہے اس لیے وہ سب سے مختلف ہوا،
بی میں کوئی پرائم نہیں ہے صرف 2 پرائم ہے اس لیے وہ سب سے مختلف ہوا،
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب اس میں کیا خرابی ہوئی ؟َ

اے میں سب پرائم ہیں صرف 9 پرائم نہیں ہے اس لیے وہ سب سے مختلف ہوا،
بی میں کوئی پرائم نہیں ہے صرف 2 پرائم ہے اس لیے وہ سب سے مختلف ہوا،
مگر 9 تو پرائم نمبر نہیں ہے۔ کیونکہ وہ 1 اور 9 کے علاوہ 3 سے بھی تقسیم ہو سکتا ہے۔
نہیں؟؟؟؟؟ :chill:
 
علی وقار

محفلین
Top