دماغ لڑائیے

ظفری

لائبریرین
گل یاسمیں
گلاب
چمپا
چنبیلی
موگرا
موتيا
بنفشہ
داؤدی
سوسن
سنبل
نسرین
نسترن
سدا بہار
آک
گیندا
بیلا
لالہ
نرگس
رات کی رانی
دن کا راجا
سورج مکھی
کنول
بگن بیل
چندن
پھولوں پر آپ کی معلومات دیکھتے ہوئے اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ پھول وصول کرنے والوں کی تعداد بھی کم نہ رہی ہوگی ۔ :thinking:
 
سید عاطف علی

لائبریرین
پھولوں پر آپ کی معلومات دیکھتے ہوئے اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ پھول وصول کرنے والوں کی تعداد بھی کم نہ رہی ہوگی ۔ :thinking:
یہ تعداد دماغ لڑا کر لکھی ہے ،دل لڑ اکر نہیں ۔:)
سو یہ تعداد ایک تک پہنچ پائی بد قسمتی سے :laughing:
 
ظفری

لائبریرین
یہ تعداد دماغ لڑا کر لکھی ہے ،دل لڑ اکر نہیں ۔:)
سو یہ تعداد ایک تک پہنچ پائی بد قسمتی سے :laughing:
اگر یہ تعداد د ماغ لڑانے کے بعد بنتی ہے تو پھر اگر دل لڑایا جاتا تو نوبت کہاں تک پہنچتی ۔ کہ سنا ہے کہ دماغ حساب کتاب سے چلتا ہے مگر دل نہیں ۔ :thinking:
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اگر یہ تعداد د ماغ لڑانے کے بعد بنتی ہے تو پھر اگر دل لڑایا جاتا تو نوبت کہاں تک پہنچتی ۔ کہ سنا ہے کہ دماغ حساب کتاب سے چلتا ہے مگر دل نہیں ۔ :thinking:
دل کے حساب سے چلا جائے تو پھولوں کے بعد پھلوں کی باری آجائے گی ۔
سو دماغ ہی بھلا ۔ :laughing: :laughing: :laughing:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دل کے ہاتھوں مجبور ہیں تو دماغ پیچھے رہ جاتا ہے ۔ کیا کریں ؟
اوراس پر بھی صرف ایک ہونے پہ جھٹ سے شکوہ کر دیا تھا۔ دماغ کا کام تو ویسے بھی رک رک کر چلنا ہوتا، اچھا ہے کہ دل کے سنگ سنگ چل کر اسے بھی قابو میں نہیں رکھتا۔ جیسے چل رہا چلنے دیں۔ کیا کریں کہہ کر ہم سے مشورہ نہ مانگیں۔ آپ کو تو معلوم کہ ہمارے مشورے آر یا پار والے ہوتے ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سنا نہیں ؟
گل پھینکے ہے اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی
اے خانہ بر انداز چمن !!!!!! کچھ تو ادھر بھی
اب یہ پتھر نہ جانے کہاں سے آگئے ۔
کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو
یہ سنتے ہی سب نے پتھر ایک طرف ڈھیر کر دئیے ۔ وہی پتھر ہوں گے۔
 
Top