دماغ لڑائیے

سید عاطف علی

لائبریرین
یہ بکریاں کہاں سے یاد آ گئیں آپ جو۔
ہم تو بھولنے ہی والے تھے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
لگتا ہے یہ دل و دماغ پر انمٹ نقوش بن گئیں ۔
اتنا کھرچ کے دل سے نکالی ہے ان کی یاد
انمٹ نقوش دل پر کھرچنے سے پڑ گئے۔
بقلم بکری ۔بلکہ بسینگ بکری :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لگتا ہے یہ دل و دماغ پر انمٹ نقوش بن گئیں ۔
اتنا کھرچ کے دل سے نکالی ہے ان کی یاد
انمٹ نقوش دل پر کھرچنے سے پڑ گئے۔
بقلم بکری ۔بلکہ بسینگ بکری :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
میری بکریاں
کچھ یہاں کچھ وہاں
میری ہمجولیاں
کاہے کو کھرچ کے نکالی یاد۔۔۔ :D
جن کو بکریوں سے ناواقفیت ہے ، سمجھیں گے کہ ہم نے ایکٹیویٹی سینٹر چھوڑ کر باڑہ کھول لیا بکریوں کا۔ ہر طرف میں میں میں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت دن ہوئے بلکہ بہت مہینے ہو چکے۔ اب تک تو سب پھر سے تازہ دم ، تازہ دماغ ہو چکے ہوں گے۔ اس لڑی کو پھر سے رونق بخشی جائے۔
 
Top