گُلِ یاسمیں
لائبریرین
وجی شکیل احمد خان23 آپ بھی آئیے
پاکپتن شریف، فرانس پولینیشیاسوال نمبر 3
کسی ایسے ملک یا شہر کا نام بتائیے جس کے حروف میں 15 نقطے آتے ہیں۔
ملک تو مل گیا جس کے نام میں سترہ نقطے ہیں۔ تاہم، شہر کا سراغ نہ مل پایا۔سوال نمبر 3
کسی ایسے ملک یا شہر کا نام بتائیے جس کے حروف میں 15 نقطے آتے ہیں۔
کیوں نہ مل سکا؟؟؟ملک تو مل گیا جس کے نام میں سترہ نقطے ہیں۔ تاہم، شہر کا سراغ نہ مل پایا۔
یہ سب شریف کا کرشمہ ہے۔چیچہ وطنی شریف
پاک پتن شریف
چکلا بیلن چمچا کانٹا بگونا دیگچی چمٹا چولہا کیتلی پراتسوال نمبر 3
جلدی سے کچن میں استعمال ہونے والی دس چیزوں کے نام لکھئیے۔
تجربے کا کوئی نعم البدل نہیں۔چکلا بیلن چمچا کانٹا بگونا دیگچی چمٹا چولہا کیتلی پرات
ویسے میرے پاس تو اورچیزیں بھی تھیں مگر سوال ہی دس کا تھا۔ ۔۔ہور دسو ۔تجربے کا کوئی نعم البدل نہیں۔
خالی نمبروں سے کام نہیں چلے گا۔ کیش ٹرانسفر کرنے کا انعام رکھیں ڈائریکٹ اکاؤنٹ میں،
آخر شریف ہی کام آئے پھر۔چیچہ وطنی شریف
پاک پتن شریف
تجربہ بولتا ہے جی۔ ہمیں تو بس روٹی کا ہی پتہ ہے۔چکلا بیلن چمچا کانٹا بگونا دیگچی چمٹا چولہا کیتلی پرات
اوہ، معذرت۔ہیلو ہیلو ہیلو
تبصرے والی لڑی کس لیے ہے بھلا؟؟؟؟
سلامت رہئیے وقار بھیا۔اوہ، معذرت۔